نتائج تلاش

  1. یاز

    سموسے اور رول

    جیسے کچھ دن پہلے طاہری یا تہاری کھا کر پتا چلا کہ بچپن سے ہم تہاری ہی کھاتے چلے آ رہے ہیں۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اس گول کے لئے تعاون کیا تھا سرزمینِ بحرِ ظلمات کے دفاعی کھلاڑی نے۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارے واہ۔ گول آ ہی گیا۔ سرزمینِ عجم میں جشن!!!!!
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بھی غمناک بات ہے کہ عید جیسے خوشی کے موقع پہ بھی اجماع نہ ہو پائے۔
  5. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ساقی بیار بادہ کہ ماہِ صیام رفت دردہ قدح کہ موسمِ ناموس و نام رفت (حافظ شیرازی) اے ساقی! جام لا کہ روزوں کا مہینہ گیا۔ پیالہ دے کہ نام و ناموس کا مہینہ گیا۔
  6. یاز

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    ساقی بیار بادہ کہ ماہِ صیام رفت دردہ قدح کہ موسمِ ناموس و نام رفت (حافظ شیرازی) اے ساقی! جام لا کہ روزوں کا مہینہ گیا۔ پیالہ دے کہ نام و ناموس کا مہینہ گیا۔
  7. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    بارش کی وجہ سے کھیل تاخیر کا شکار۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی تک گول کی آمد نیست۔
  9. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    ہاہا۔ :D بجا فرمایا۔ ٹیسٹ کرکٹ اس انداز سے کھیلنا چاہیں تو بہت مشکل ہو جائے گا۔
  10. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    کھانے کا وقفہ ہو گیا۔ ویسٹ انڈیز 65 پہ 1۔
  11. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    بالآخر پہلی وکٹ گرا لی گئی۔ 61 پہ 1.
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دونوں اقوام نے ایک دوسرے کی دل شکنی سے گریز کیا۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف تو ایسے ہی گزر گیا بغیر گول کے۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایران کا زبردست اٹیک، لیکن فنش نہ کر پائے۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوئی امید بر نہیں آتی وغیرہ
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دونوں ٹیمیں بظاہر کھل کے کھیل رہی ہیں، تاہم فنشنگ وغیرہ بہت کمزور ہے۔ ان کو یورپی اور لاطینی امریکی ٹیمیں خوب رگڑا لگائیں گی۔
  17. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اب تو جاتے ہیں اس لڑی سے میر پھر ملیں گے اگر خدا لایا
  18. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تا کہ تابش صاحب راست ہو جاویں؟
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہی تو ہوتا ہے اتحاد بین المسلمین۔ نوٹ: بین کو ban نہ سمجھا جاوے۔
Top