نتائج تلاش

  1. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    میچ بارش کے باعث مختلف وقفوں سے تاخیر کا شکار۔ ویسٹ انڈیز 105 پہ 1.
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور میچ کا وقت ختم۔ تین تین گول سے برابر زبردست میچ دیکھنے کو ملا۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لاجواب گول کیا۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    رونالڈو کی ہیٹ ٹرک۔ کھپے تر، کھپے ترین۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    رونالڈو!!!!!!!! یو بیوٹی
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    رونالڈو اینڈ کمپنی تیسرے گول کی سرتوڑ کوشش میں۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوسٹا ایک اور گول ڈالتے ڈالتے رہ گیا۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    زبردست میچ چل رہا ہے۔ مزا آ گیا۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ناچو گاؤ، عیش مناؤ۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ناچو جی نے پی ٹی آئی کی طرح رونالڈو کوسٹا گٹھ جوڑ ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تیسرا گول
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    باقی سب باراتی۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوسٹا بمقابلہ رونالڈو چل رہا ہے۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی تک چار میچ کھیل کر امہ ایک اور آدھا میچ کھیل کر رونالڈو دو گول۔ فرق صاف ظاہر ہے۔ لہوولعب میں اغیار کو واضح برتری ہے۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اس گیم کو دیکھ کر اندیشہ ہو چلا ہے کہ مراکش اور ایران کو بہت پھینٹی لگنے والی ہے۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلے ہاف کے 43 منٹ سپین نے ڈومینیٹ کیا، اور پرتگال نے فقط 2 منٹ۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سو سپین کی، ایک رونالڈو کی رونالڈو کھپے کھپے کھپے۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور رونالڈو کا گول!!!!!!!!!
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یونہی کھیل جاری رہا تو پرتگیز زیادہ دیر گول کھانے سے نہیں بچ سکیں گے۔
  20. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایک اور گول ہوتے ہوتے رہ گیا۔
Top