نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہسپانویوں کی پاسنگ اور کنٹرول اوجِ کمال پہ۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاند رات منا رہی ہو گی ثمرین بے چاری۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سپین کا ایک اور زبردست اٹیک۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوسٹا نے غیرمعمولی گول کر کے میچ برابر کر دیا۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کیا گول کیا ہے۔ خوب خوب خوب۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پرتگالیوں نے سنہری موقع گنوا دیا۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    خوب زوردار میچ چل رہا ہے۔ گیم کا سٹینڈرڈ بھی سابقہ میچوں سے بہت بہتر ہے۔
  8. یاز

    سموسے اور رول

    یا "پاکستان قوامی تحریک" بھی ممکنہ امیدوار ہو سکتی ہے۔
  9. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    میچ ہنوز تعطل کا شکار۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹک مراسلہ کروں فوراً ورنہ ثمرین کو یاد کرنا پڑے گا۔
  11. یاز

    سموسے اور رول

    یہ "قوامی مسلم لیگ" کے لئے بنائی گئی ہوں گی۔
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہسپانوی ٹیم ایک گول کھا بھی چکی۔
  13. یاز

    آج کی تصویر

    سائیں ہوراں دا اپنا ریموٹ اپنے کول نئیں ہوندا پئی۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برادرم حسان خان کے لئے: تعالیٰ اللہ چہ دولت دارم امشب
  15. یاز

    سموسے اور رول

    آج تو بہت فارم میں ہیں بھئی! رمضان کے بعد آزادی ملی لگ رہی ہے۔ :D
  16. یاز

    آج کی تصویر

    اس کے لئے تو کمرے کا ٹاس ہوتا ہو گا۔
  17. یاز

    سموسے اور رول

    یہ صرف چکھنے کے لئے ہیں!!!!!
  18. یاز

    آج کی تصویر

    اس کے لئے ٹاس ہوا کرے گا روزانہ۔
  19. یاز

    آج کی تصویر

    کم وسائل کے باوجود دو بیگمات کے ساتھ مساوی سلوک کی درخشاں ترین مثال۔
  20. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امہ کے میچز کے بعد اب میچ ہو گا امہ کی سابقہ سرزمین کی دو اقلیموں کے مابین۔
Top