نتائج تلاش

  1. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز کی ففٹی مکمل بغیر کسی نقصان کے۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بالآخر ایرانی بھی جارحیت پہ اتر آئے۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اففففففف۔ کیا کھچڑی پکی ہے ایرانی گول کے عین سامنے۔
  4. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ابھی دوسرا سیشن لگانا ہے انشاء اللہ۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایسے لگ رہا ہے جیسے میچ فقط ایرانی ہاف میں منعقد ہو رہا ہے۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مراکش نے اپنی ورلڈکپ ہسٹری میں 2 میچ جیتے ہیں، جبکہ ایران نے ابھی تک ایک ہی میچ جیتا ہے امریکہ کے خلاف۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوہ اچھا، وہی۔ وہ بھی یاد نہیں آ رہی اب۔
  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس برس کی آخری افطاری: کھجور، ٹینگ، دال مونگ، روٹی، لیچیاں۔
  9. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز سست روی سے رنز جوڑتے ہوئے۔ 23 بغیر کسی نقصان کے۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مراکش اور ایران کا میچ شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ کونسی بھلا؟
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جملہ مذہبی و سیاسی جماعتوں کو امہ کی اس سو فیصد بے توقیری پہ دھرنا شرنا دینا چاہئے۔
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بھی خوب ہے ویسے۔ کل کو انجمنِ بیویاں مطالبہ کر سکتی ہے اپنے اپنے شوہروں سے کہ جاؤ ذرا کاغذاتِ نامزدگی تو جمع کرا کے آؤ۔
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک ارب تو درخت تھے۔ گنواتے گنواتے عمر بیت جاتی۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اخلاقی فتح وغیرہ؟
  16. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چیز اور ہوپ اس توقع کے پورا ہونے کی رہ میں حائل وغیرہ۔
  17. یاز

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    دونوں "جیم".
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویل پلیڈ ال سیسی۔
  19. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چندی مل کی شاندار اننگز نے سری لنکا کو بہت پھسڈی ٹوٹل بنانے سے بچا لیا۔ اگر ویسٹ انڈیز کو 300 کے لگ بھگ سکور تک محدود رکھ سکیں تو لنکن دوسری اننگز میں چانس پیدا کر سکتے ہیں۔
  20. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    میچ کا دوسرا دن شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔
Top