نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گول پڑ ہی گیا۔امہ کو ایک اور صدمہ
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ڈرا بھی مصر کے لئے کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گولوں کا قحط دکھائی دے رہا ہے۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سارے گول کل روسیوں نے ہی کر ڈالے تھے۔
  5. یاز

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    ہلالِ عید! نویدِ طرب ہے دید تری تری نمود خوشی کا پیام لاتی ہے بجھی نگاہوں میں کرنوں کی جوت بھرتی ہے ملول روحوں کی افسردگی مٹاتی ہے روائتیں ہیں کہ اس دن ہر ایک دل کی کلی وفورِ نشۂ راحت سے جھوم جاتی ہے بلند و پست کے ہر تفرقے مٹاتے ہوئے ہر اک محل میں ہر اک گھر میں عید آتی ہے (احمد فراز)
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہمارا پہلا ہاف تو بارش میں نہانے کی نذر ہو گیا۔ شکر ہے گول نہیں ہوا۔
  7. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم تو خوب نہائے اس بارش میں۔ اب سردی لگ رہی ہے۔
  8. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    فارمیٹ جتنا چھوٹا ہو، بدنظم ٹیموں کو اتنا ہی سوٹ کرتا ہے۔ ٹی20 میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کی کارکردگی اس کی مثال ہے۔ ٹیسٹ میچ جذباتیت سے یا صرف جارحیت سے نہیں کھیلا جا سکتا۔
  9. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    ایک ہی دن میں افغان جلیبی بنا دی گئی۔
  10. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    وفادار جی رسمِ وفا نباہنے میدان میں۔
  11. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    ایشون کو وکٹ عنایت نہ کرنے کی قسم کھا لی گئی ہے شاید۔
  12. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    اور ایشون نے چوکا کھا کر افغان اننگز کی سنچری مکمل کروا دی۔
  13. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عید کی آمد کے ساتھ ہی موسم بھی الحمدللہ کافی خوشگوار ہو رہا ہے۔ گزشتہ تین چار دن میں سیزن کی سب سے شدید گرمی تھی۔
  14. یاز

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    وہ تو علم نہیں، لیکن ایک عید کی خواہش کو ضرور پوپلا کر دیتا ہے۔
  15. یاز

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    کبھی نظر نہیں بھی آیا۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    معلوماتی لیکن غمناک وغیرہ۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مسجد قاسم خان والے تو اہل حدیث ہی ہیں غالباً۔
  18. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    امید ہے کہ آج ہی میچ فیصل ہو رہے گا۔
Top