نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیمے والے نان بھی چلیں گے جی۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہی ہو گیا آپ کے ساتھ تو۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شیر خرما کس کس نے کھا لیا؟
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لیجئے جناب، امہ کی ہزیمت کا سوموٹو لے لیا گیا ہے۔ اسپورٹس - شکست پر سعودی فیڈریشن ناراض، فٹبالرز کیلئے سزا کا اعلان - Today's Paper | Daily Jang
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میرا خیال ہے (جو غلط بھی ہو سکتا ہے) کہ پاسنگ میں برازیل اور ارجنٹائن ان ٹیموں سے ایک درجہ اوپر ہیں، تاہم چھوٹے فاصلے کی پاسنگ یورپیئن ٹیموں کا ہی خاصا ہے۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژبردستی سے حروفِ تہجی سے جملہ بنانا کوئی آپ سے سیکھے۔
  7. یاز

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    میری جانب سے سب احباب کو عید مبارک۔ آج الارم کے باوجود بہت تاخیر سے آنکھ کھلی۔ لیکن شکر ہے کہ عید کی نماز پہ بروقت پہنچ ہی گئے۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رونق بھری محفل میں سب کو ہماری جانب سے عید مبارک۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    عجمی اپنے گروپ کو ٹاپ کر رہے ہیں، جبکہ عربی کامل یکجہتی سے نیچے سے ٹاپ کرتے ہوئے۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج کے دن چار میچ کھیلے جائیں گے۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مجھے تو ہسپانوی ٹیم کی پرفیکشن آن فیلڈ نے حیران کر دیا ہے۔ تقریباً تمام ہی پاسنگ بالکل پرفیکٹ تھی۔ یہ اس سے پہلے صرف جرمن ٹیم کا طرۂ امتیاز سمجھا جاتا تھا۔
  12. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    مزید بارش نہ ہو تو چوتھے دن کے اختتام تک میچ قریب الاختتام ہو گا۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تقریباً ناممکن امر ہے امہ کا بچ پانا۔ ابھی تک جو میچ ہوئے ہیں، ان کی رو سے زمین آسمان کا فرق ہے یورپیئن ٹیموں اور ایشیئن و افریقن ٹیموں میں۔ تاہم معجزے کی امید رکھی جا سکتی ہے۔
  14. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں۔
  15. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    آپ کو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :daydreaming:
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج کے میچ میں گول سکور کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے چار ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول سکور کئے ہیں۔ عجیب بات یہ کہ گزشتہ تینوں ٹورنامنٹس میں رونالڈو نے ایک ایک گول کیا تھا۔ یعنی تین ورلڈکپ کی کمائی ایک طرف، اور آج کے ایک میچ کی ایک طرف۔
Top