نتائج تلاش

  1. محب علوی

    خوبصورت نظمیں

    بہت عمدہ امید یہ نظم سنی تو بہت دفعہ تھی آج پڑھ بھی لی اور کیا وجہ ہے کہ اداس نظم کے ساتھ واپسی ہوئی ہے تمہاری ۔ :)
  2. محب علوی

    کلامٍ غالب سرائیکی میں-2 پر تبصرے اور تجاویز

    کیہ گل پئی کرنی اے کڑئیے اے صاحب تے سرائیکی ول جان دے ای نئیں اونوں ول وی دے لیندے نے۔
  3. محب علوی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شاکر تم نے لبیک لکھنی کیا شروع کی ہم نے تمہاری لبیک پر کان دھرنا شروع کرکے ترجمہ کا کام شروع کردیا ہے۔
  4. محب علوی

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    نبیل ، چوائس تو تمہاری ٹھیک ہے چلو اب اس پر تم ہی آگے بڑھ کر ایپلیکیشن پر روشنی ڈالو اور اس پر بحث کرتے ہیں۔
  5. محب علوی

    وکی اور بلاگ کیا ہیں؟

    امن ایمان وکی کی اصطلاح انسائیکلوپیڈیا وکی پیڈیا سے لی گئی ہے اور یہ ایک نہایت مفید اور مفت انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں ہر روز نئے نئے آرٹیکل شامل کیے جاتے ہیں ۔ اس میں کوئی بھی رجسٹر ہو کر معلومات کا اضافہ کرسکتا ہے۔ فورم پر وکی کی ایک ورژن ہے جسے ہم لوگوں کتابیں ٹائپ کرنے ، پروف ریڈنگ اور...
  6. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    وضاحت قیصرانی نے اس لیے دی ہے میں نے پوسٹ میں قطع و برید کیا تھا اور اس لیے بھی کہ میں شکریہ کہہ سکوں مگر ششماد آپ کو تو پتہ ہے نہ کہ میں شکریہ اور معذرت سے کوسوں دور ہوں۔ :lol:
  7. محب علوی

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    ٹھیک ہے نبیل مگر اس ایپلیکیشن پر کام کس لینگویج میں کرنے کا ارادہ ہے اور اس کے بنیادی خدوخال کیا ہوں گے۔ سب سے اہم چیز ڈیٹا کو دوبارہ فائل کی شکل میں آؤٹ پٹ کرنا ہوگا تاکہ اسے پھر سے لوڈ کیا جاسکے۔
  8. محب علوی

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    ماشاءللہ سارا آپ کی یہ کاوش لائق صد تحسین ہے اور اللہ آپ کو اس کی جزا اور ہمیں اس سے سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ حوالہ جات بھی دیتی جار رہی ہیں یہ بہت اچھا کام ہے ، کوشش کریں کہ حوالہ جات مکمل اور تفصیلی ہوں اس سے بہت آسانی رہے گی پڑھنے والوں کو۔
  9. محب علوی

    گڈریا؟

    تلمیذ صاحب آپ کا ساتھ رہا تو خوب سے خوب تر کا لطف آئے گا ویسے آپ نے بھی چن کر نام رکھا ہے :lol: تلمیذ کا بھیس بدل کر استاد آن پہنچے ہیں محفل میں
  10. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ششماد ، میں نے صرف خطوط اور چند ارکان کا بتایا ہے اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہیں ، یہ تو ظفری اشتہار چھپواتا پھر رہا تھا اور نشانیاں بھی الٹی سیدھی بتا رہا تھا ۔ :oops:
  11. محب علوی

    ساؤنڈ فائلز کی ضرورت

    نبیل یہ کام تو مزے کا ہے اور میں کل سے اس پر شروع بھی ہوجاؤں گا مگر ذرا پہلے اس کی تفصیلات اور جزئیات پر بات کر لیں۔ الفاظ‌کی ایک فہرست بنا لیتے ہیں جن پر کام شروع کرتا ہوں تاکہ باقی سب کو پتہ ہو کہ اس پر میں کام کررہا ہوں تو کسی اور نے نہیں کرنا ۔ دوسرا اس کام کے لیے سافٹ وئیر اور فارمیٹ کو...
  12. محب علوی

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    زکریا اس کے لیے اصل ٹیبل پر view بنا لیا جائے تو اس سے کام آسان اور ڈیٹا بھی کم ہو جائے گا ۔ رپورٹ بنانے کے لیے بھی ہم ویو کو استعمال کر سکیں گے۔
  13. محب علوی

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    نبیل Access کا تو مجھے نہیں پتہ مگر Oracle میں یہ کام آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔ اس میں کسی بھی فائل سے ڈیٹا لوڈ کرنے کرنے کے لیے ایک یوٹیلیٹی sqlldr استعمال کی جاسکتی ہے جو فیلڈز کے درمیان کسی delimiter کی بنیاد پر ٹیبل میں ڈیٹا لوڈ کر سکتی ہے چند منٹوں میں ۔ مثلا اگر ہمارا ڈیٹا یوں ہو۔...
  14. محب علوی

    گڈریا؟

    لگتا ہے تلمیذ صاحب میری اور آپ کی خوب نبھنے والی ہے :lol: بارہا ایسا میرے ساتھ بھی ہوا کہ جو میرے دل میں تھا وہ آپ کے قلم سے زیبِ قرطاس (اب یہ اصطلاح استعمال تو کر دی ہے مگر صحیح یاد نہیں :) ) ہو چکا تھا ۔
  15. محب علوی

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    محسن آپ کی تحقیق کافی دلچسپ ہے اور پڑھ کر لطف بھی آیا۔ یہ بتائیں کہ پاک نستعلیق کب تک آنے والا ہے کوئی اندازہ ۔۔ :)
  16. محب علوی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    صاحب نمبر تین۔ بے شک کچھ نہ جانتے ہوں اس ضمن میں میرا نام لکھ لیں ، جانتا کچھ نہیں ہوں مگر جنون ہے جاننے کا ۔ ویسے میرے خیال سے شاکر ، اعجاز صاحب بھی آتے ہوں گے اس پوسٹ پر۔
  17. محب علوی

    عفت [ تبصرے اور تجاویز ]

    آج ایک مدت بعد حسان نے ہمت کرکے آدھا صفحہ لکھ ہی ڈالا اور اس پر بھی اتنا خوش کہ جناب کا خیال ہے کہ شروع میں اتنی رفتار ٹھیک ہے ۔ چلو بھائی ٹھیک ہے تم نے لکھنا تو شروع کیا بس ذرا رواں ہو جاؤ تو تمہارا بندوبست کرتا ہوں۔
  18. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شگفتہ کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہیں‌کہ‌‌آپ نے ابھی تک کچھ لکھا نہیں ، خدارا یہ مت کہیے گا۔ ماورا تم ہمت کرو اچھا اور بہانے نہ کرو :lol:
  19. محب علوی

    گڈریا؟

    اصل میں چونکہ یہ ٹی وی پروگرام سے کتابی شکل میں آئی اس لیے اس کی وہ ادبی اہمیت تو نہیں ہوسکتی جو اشفاق مرحوم کی باقی کتابوں کی ہے مگر اس میں دلچسپی کے جتنے مواقع ہیں وہ شاید اشفاق صاحب کی کسی اور کتاب میں نہیں۔ یہ کتاب اشفاق صاحب کی پوری زندگی کے تجربات کا نچوڑ‌ اور ان کے نظریات کی پرچار ہے۔ چند...
  20. محب علوی

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    استاد انشاء اللہ خاں کا شعر یاد آگیا نہ چھیڑ نکہتِ باد بہاری راہ الگ اپنی تجھے اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں ویسے صرف شعر ہے میری کیفیت نہیں ۔ :)
Top