نتائج تلاش

  1. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    صفحہ 188 -191 وکیل کے جانے کے بعد ہیڈ کانسٹیبل ایک چٹائی، ایلومینیم کا لوٹا اور کھجور کا دستی پنکھا لے آیا اور خلیفہ والی حوالات کی طرف اشارہ کر کے بشارت سے کہنے لگا "دن بھر بیٹھے بیٹھے آپ کی کمر تختہ ہو گئی ہو گی-اب آپ یہ بچھا کر وہاں لیٹ جائیے- مجھے جنگلے میں تالا لگانا ہے- مچھر بے پناہ...
  2. محب علوی

    پاکستانی خواص کے ضمیر پر پہلا تازیانہ

    واقعی بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا احمد فراز نے اور یہ چیز یاد رکھی جائے گی۔
  3. محب علوی

    ایک اور گمشدہ رکن کی واپسی

    میں بتا دوں تو انعام کون دے گا
  4. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    رہا تھا ، بھاگ گیا۔ شاعروں نے اس کا تعاقب کیا۔ مگر اسے تو کیا پکڑ کے لاتے ، خود بھی نہیں لوٹے ۔ اللہ جانے پولیس کانسٹیبلان نے پکڑنے میں تساہل برتی یا ملزم نے “پکڑائی“ نہیں دی مگر سرکار نے ہمت نہیں ہاری۔ راتوں رات اسی نام کے بستہ الف کے اک چھٹے ہوئے بدمعاش کو پکڑ کر حوالات میں بند کردیا۔ کاغذات...
  5. محب علوی

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    شارق سی ڈی روانہ کرنے کی بجائے اگر آپ سافٹ وئیر کو FTP سائٹ‌پر اپ لوڈ کر دیں تو پوری دنیا سے لوگ کام کرسکتے ہیں اور میرا خیال ہے کہ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ اس کے بعد ای میل کے ذریعے فائلز تو بھیجی جا ہی سکتی ہیں۔ اس پر کام کا آغاز ہوجانا چاہیے ورنہ پھر یہ کام مصروفیت کی نظر نہ ہوجائے۔ کام شروع ہوگیا...
  6. محب علوی

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    شارق سی ڈی روانہ کرنے کی بجائے اگر آپ سافٹ وئیر کو FTP سائٹ‌پر اپ لوڈ کر دیں تو پوری دنیا سے لوگ کام کرسکتے ہیں اور میرا خیال ہے کہ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ اس کے بعد ای میل کے ذریعے فائلز تو بھیجی جا ہی سکتی ہیں۔ اس پر کام کا آغاز ہوجانا چاہیے ورنہ پھر یہ کام مصروفیت کی نظر نہ ہوجائے۔ کام شروع ہوگیا...
  7. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    پاکستانی ذرا یہ چیک کریں (ROUND(A1/100*9/100*10,1 اس کا جواب آتا ہے 61.7 ۔
  8. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    مگر کافر ہوجائیں گے یہ نہیں جانتے سادہ لوح لوگ
  9. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    UTF-7ایک غیر مقبول 7 بٹ اینکوڈنگ جو سٹور کرنے اور بھیجنے کے لیے تھی اور اب متروک ہے UTF-8آٹھ بٹ ، متغیر لمبائی کی کوڈنگ ( 1,2,3,4 بائٹ ہو سکتی ہیں ) جو ایسکی سے مطابقت رکھتی ہے UTF-16سولہ بٹ کی متغیر لمبائی کی کوڈنگ جو پہلی دفعہ Annex Q of ISO/IEC 10646-1 میں متعارف ہوئی۔ اسے یونیکوڈ کا تیسرا...
  10. محب علوی

    تعارف شمشاد صاحب!

    شمشاد سوالوں کے جواب تو دیں جو راجہ صاحب نے پوچھے تھے تاکہ پھر میں بھی سوال کر سکوں۔
  11. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    وہ تو پکی کافر ہوتی ہیں شمشاد بلکہ ان کی وجہ سے جانے کتنے اور کافر ہوئے ۔
  12. محب علوی

    ایک اور گمشدہ رکن کی واپسی

    امید سے بڑی امیدیں ہیں مگر دیکھیں کتنی امیدیں برآور اور کتنی امید سے نا امیدی میں ڈھلتی ہیں ، یہ امید تو امید ہی آ کر پوری کریں گی۔
  13. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    عمدہ امن ایمان ، اب آسان سوال کر لیتا ہوں۔ اگر خلائی مخلوق زمین پر حملہ کر دے تو زمین کی قیمتیں بڑھیں گی یا گھٹیں گی؟ اگر زمین نہ ہوتی توآپ پاؤں کہاں رکھتے؟
  14. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    یونیکوڈ ایک انڈسٹری معیار ہے تمام زبانوں کے ٹیکسٹ اور علامات کو کمپیوٹر پر دکھانے اور ان پر عمل کے لیے ۔ یونیکوڈ حروف کئی طریقوں سے اینکوڈ کیے جاتے ہیں جن میں مشہور دو طریقے ہیں UTF(Universal Transformation Formats) UCS(Universal Character Set) UTF-8 زیادہ استعمال ہوتا ہے کہ ایسکی کے ساتھ...
  15. محب علوی

    ایک ممبر کے کورل ڈرا کے بارے میں سوال

    خوب شعیب ، کورل ڈرا بارے کچھ ہمیں بھی سکھا دو بھائی۔
  16. محب علوی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    کاتب کی اہمیت کافی زیادہ ہے تو کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ہم کسی کاتب کی خدمات پروفیشنلی حاصل کر لیں ، اس سلسلے میں سوچا جا سکتا ہے کیا۔
  17. محب علوی

    سکرین پاسورڈ، کتابیں، ون‌ریر وغیرہ

    شمیل سکرین سیور پر پاس ورڈ لگا لو ٹائمر کے ساتھ
  18. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    پاکستانی اور امن ایمان سے دو مزید سوالات ۔ اس جملے کا مطلب ذرا سیدھا کریں جادو برحق ہے مگر کرنے والا کافر ؟ ۔ عشق اور مشک میں کیا قدر مشترک ہے جو چھپائے نہیں چھپتے؟
  19. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    پاکستانی 3،4،6،9،14 کے جواب خوب ہیں۔ اب ذرا خود سے دو سوال پوچھ کر بھی جواب دے دیں۔ میرے دو سوال بھی آرہے ہیں بس۔
  20. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    بہت خوب امن ایمان مجھے سوال نمبر 2،4،5،7،14 کے جواب پسند آئے اور ماشاءللہ یہ گوشہ پھر سے آباد ہورہا ہے۔
Top