بہت عمدہ چیز شامل کی ہے مگر اس پر کچھ اور تفصیل سے روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے۔
ایک بات تو طے ہے کہ قوم وہی حکومت کرتی ہے جس میں اعلی اقدار زندہ ہوں اور وہ بہتر اعمال کی پاسدار ہو۔
اسلام کی تاریخ دیکھیں تو بتدریج عربوں سے ایرانیوں ، پھر ترکوں کے ہاتھ میں خلافت چلی گئی اور آخر میں جب علمی اور...