نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    بہت خوب حجاب ، بس دیکھتی جائیں آپ آگے آگے۔ ویسے آپ نے اپنے مشاغل کا نہیں بتایا ، کچھ بتائیں کہ اردو سے کب سے دلچسپی ہے اور کتنی ہے ۔
  2. محب علوی

    آمریت

    گروپ ناظم پہلے کوئی بھی نہیں تھا مگر لائبریری کی سربراہ اور لیڈر شگفتہ کو مانا گیا تھا اور اس حساب سے گروپ ناظم بھی انہی کو بننا چاہیے تھا اور اگر تبدیلی لانی تھی تو اس کے لیے کچھ مشاورت ہونی چاہیے تھی مگر یہ فیصلہ لائبریری ٹیم کی غالب اکثریت کو بتائے بغیر کیا گیا جس پر سوال اٹھانے کے لیے یہ...
  3. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    سارہ عام طور پر سب اپنی اپنی پوسٹ کے لیے علیحدہ علیحدہ دھاگہ ہی کھولتے ہیں جیسے آپ نے کھولا ہے تو کوئی اور اس میں نہیں پوسٹ کرے گا بیچ میں ، قیصرانی نے دیکھ لیا ہے اور وہ اب علیحدہ ہی پوسٹ‌کریں گے ایک اور دھاگہ کھولیں گے اس طرح سب علی پور کے لیے اپنے اپنے صفحات کے لیے علیحدہ علیحدہ دھاگے کھولیں...
  4. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    خود سے قیاس آرائیوں کی کیا حاجت شمشاد ، ابھی اعجاز صاحب خود بتا دیتے ہیں کہ کیا ملے گا اس صحبت سے :) رضوان تم بھی آ جاؤ اب
  5. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    سارہ آپ بے فکر ہو کر اپنے صفحات پوسٹ کرتی جائیں اور اپنی ترتیب سے، عام طور پر قیصرانی ایسی غلطی کرتا نہیں مگر شاید شمشاد کے پے در پے حملوں سے بوکھلا کر قیصرانی کہیں کی پوسٹ کہیں کر گیا ہے :lol:
  6. محب علوی

    لائبریری: تازہ ترین

    بہترین کام ہوگا یہ۔
  7. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    خوب جواب آیا ہے واقعی ٹیم تو ٹیم ہے ماورائی کیا اور جناتی کیا :wink:
  8. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    میرا خیال ہے کہ اسے اب آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔
  9. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    میں آگیا ہوں بس ذرا مصروف تھا ایک اہم اعلان لکھنے میں :wink: اب قیصرانی
  10. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    چلیں بس کچھ دنوں کی ہی بات ہے اب تو اور پھر ماورا نے ابھی تک خود کچھ بھی نہیں لکھا علی پور کا ایلی میں :wink:
  11. محب علوی

    آمریت

    آج تیز ترین سیکرٹ سروس سے مجھے اطلاع ملی کہ لائبریری ٹیم کے گروپ کا ناظم بھی ہے کوئی میں نے سوچا کہ اور کون شگفتہ ہی ہوں گی کہ وہ ہی سربراہ ہیں اور ناظم بھی وہی ہوں گی۔ مجھے سے پوچھا گیا کہ معلوم ہے کہ لائبریری کا نا ظم کون ہے میں نے کہا کہ شگفتہ اور کون مگر جواب ملا کہ جا کر دیکھیں ذرا۔ جا کر...
  12. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میری کہاں شمشاد، سب رضوان کی شرارت ہے اس نے تو مجھے اور ظفری کو بھی پھنسا رکھا ہے ویسے اس ماہ ٹھکانے لگ جائے گی آبِ گم۔ :lol: تب پھر ہم بھی اس کتاب پر آجائیں گے اور تب تک فریب بھی آجائیں گے، کمک بھی تو کسی شے کا نام ہے نہ :wink:
  13. محب علوی

    کمپیوٹر کلاس

    کمپیوٹر کے پروگرام میں جب بھی کوئی پروگرام لکھا جاتا ہے یا اپلیکشن بنتی ہے تو اس میں استعمال کنندہ کی سہولت کو مدنظر رکھا جاتا ہے اور یہ دیکھا جاتا ہے کہ جو فیچر یا سہولیات یوزر زیادہ تر استعمال کرتے ہیں وہ دے دی جائیں اور ہمیشہ ان پہلے سے سیٹ کرکے یوزر تک پہنچایا جائے اس سے یوزر فورا پروگرام یا...
  14. محب علوی

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    یہ لفظ معنوی لحاظ سے وسعت لیے ہوئے ہیں اس لیے اس پر کافی بحث ہورہی ہے اور ہوتی بھی رہنی چاہیے۔ apply = لاگو کرنا اسے سے اطلاق کا لفظ نکل سکتا ہے application = یہ اسم ہو جائے گا اور اطلاق کرنے مفہوم ہو گا اطلاقیہ میرے خیال بھی بہترین رہے گا جیسے اعجاز صاحب نے مشورہ دیا ہے۔ application = اب...
  15. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    میں آگیا ہوں شمشاد اور بس اب تو شمشاد ہی بلاتے ہیں مجھے دوستی نبھانے کو اور آبِ گم چلانے کو ۔ اب شمشاد ہی
  16. محب علوی

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    میرا خیال ہے پھر اطلاقیہ کو فائنل کیا جائے وہ اس لیے کہ apply = اطلاق application = اطلاقیہ کیا خیال ہے اس معاملے میں
  17. محب علوی

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    ایپلیکیشن کے لیے ابھی ابھی ایک لفظ سوجھا ہے عمل کار
  18. محب علوی

    قلعہ روہتاس

    رضوان قلعہ روہتاس کی بھی اکیلے ہی سیر کر لی ذرا میرا انتظار نہیں کیا۔ کہاں کہاں کی خاک چھاننے کا ارادہ ہے مفصل لکھو :lol:
  19. محب علوی

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    غلام عباس صاحب آپ ڈرتے ڈرتے کیوں رائے دے رہے ہیں ، تشریف لائیں اور ترجمہ ٹیم میں شامل ہوجائیں، یہ شاکر تو آجکل آپ جیسے لوگوں کو ہی ڈھونڈتا پھر رہا ہے۔ یہ ایپلیکیشن اصل میں چھٹی والی نہیں ہے بلکہ کام کرنے والی ہے اس لیے اس کا ترجمہ درخواست کی بجائے وہی ہوگا جو کیا گیا ہے :lol:
  20. محب علوی

    مبارکباد تلمیذ صاحب و اعجاز اختر صاحب

    شگفتہ آپ بھی کمال کرتی ہیں دونوں بزرگوں میں دستی دوستی کروا دی ہے۔ :lol:
Top