نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    بہت خوب شمیل ، خوش آمدید تو نکھرتا جارہا ہے اب ایسا کروں کہ اس پر ایک علیحدہ پوسٹ‌ کر دو جہاں اس پر باقاعدہ بحث ہوسکے اور اس کے خدوخال نکھاریں جا سکیں۔ ساجد صاحب آپ بتائیں کہ ایسا اعلی خوش آمدید آپ کا پہلے کبھی ہوا ہے ۔ :lol:
  2. محب علوی

    حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی اسرائیل کے خلاف ’کھلی جنگ‘

    میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ انٹر نیشنل کمیونٹی کیا کر رہی ہے اور اس معاملہ کو ٹھنڈا کرنے لیے بروقت اور فوری اقدامات کیوں نہیں کیے جارہے ۔ غلطی کسی کی بھی ہو کم از کم بڑے ممالک کو اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اس معاملے میں براہ راست مداخلت کرنی چاہیے اور صلح کی کوششیں تیز کرنی چاہیے۔ کہیں کوئی خبر...
  3. محب علوی

    سارا

    سارا وہاب کی طرف سے خوش آمدید کو ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے ایک ادارے کی طرف سے خوش آمدید سمجھیں۔
  4. محب علوی

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    نبیل سکین کرنے کا طریقہ بہت اہم شے ہے اور اس پر بات چیت ہوتی رہنی چاہیے۔ میں نے اور ماورا نے باضابطہ دعوت تو دی ہے دیکھیں جمال اعظم کب آپاتے ہیں ویسے جتنی ستائش اس دھاگے میں ہوچکی ہے اگر اس کا علم ہو جائے تو شاید کچے دھاگے سے بندھے چلے آئیں۔ میں نے محسوس کیا ہے کہ جمال اعظم ہنس مکھ طبیعت کے مالک...
  5. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    آپریشن کا نام ہوگا آپریشن زیک
  6. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ہاں یہ تو میں بھول ہی گیا تھا واقعی حق ادا کردیا تم نے مگر کبھی کبھی اسے دیکھ لیا کرو اس میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ اچھا اس وقت میں اور ماورا چیٹ روم کو پھر سے ٹیسٹ کر رہے ہیں تو آپ سب کو دعوت ہے کہ وہاں آکر ذرا ٹیسٹنگ تو کریں۔
  7. محب علوی

    قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ درکار ہے

    زبردست نبیل ، یہ بروقت اور عمدہ معلومات دی ہے۔
  8. محب علوی

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    جمال اعظم پر بہت ضروری پوسٹ کرکے گویا ماورا نے لائبریری ٹیم کی طرف سے فرضِ کفایہ ادا کردیا مگر سب کو چاہیے کہ اس سکیننگ کے جن کی اس دھاگے پر آکر خود حوصلہ افزائی کریں۔ لائبریری کے لیے ایسی کتابیں انتہائی ضروری ہیں جو کسی طرح آن لائن میسر ہوں اور ہوں بھی مشہور و معروف۔ کتابیں سکین کرنے کا تجربہ...
  9. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    لو قیصرانی تم نے یاد کیا تو چلے آئے ہم۔ شمیل تمہارا شمیل نامہ بہت دلچسپ ہے اسے جاری رکھو اور بے فکر رہو وہ اچھی چیز ہے اور کام کی بھی۔ دیکھومیں بھی تو محفل کی سرگزشت لکھ رہا ہوں تم نے کتنے جواب دیے وہاں :wink: ہو سکتا ہے آج لوگ کم دیکھیں مگر نئے آنیوالے صحیح قدردان نکلیں۔ اب رضوان
  10. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    خوب حجاب ویسے کچھ یاد ہے یہ کس نے لکھی ہے۔ یونہی تو شاخ سے پتے گرا نہیں کرتے بچھڑ کر لوگ زیادہ جیا نہیں کرتے
  11. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    آج فرزانہ سے کسی نے کچھ نہیں کہنا ہے واقعی فرزانہ کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز ہے ۔ فرزانہ بہت خوشی ہوئی ہے کہ پھر سے قدم رنجہ کیا ہے اور اپنے دلچسپ پیغامات سے محفل کو رونق بخشی ۔
  12. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    سارہ قیصرانی بھی لکھ رہا ہے اور جلد ہی اس کے اکھٹے 30 صفحات دیکھ کر آپ کو یقینا خوشگوار حیرت ہوگی اور اس کے ساتھ شمشاد بھی اب رخ کررہے ہیں تو تیز تر ہونے والا ہے کام۔
  13. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب رضوان مجھ سے کوئی پرانی دشمنی نکالی ہے کیا جو الٹے سیدھے اکٹھے 86 صفحات بھیج دیے ہیں۔ خیر میں نے جی جان سے تقریبا 30 صفحات کر لیے ہیں اور اگلا مہینہ چڑھنے سے پہلے اپنا حصہ ختم کرکے آبِ گم گم کردوں گا۔ :lol: ویسے شمشاد آپ کی منہ پر انگلی رکھنے کی ادا مجھے بہت پسند آئی۔ :wink:
  14. محب علوی

    وکی پر نیویگیشن پر رائے

    اس کے علاوہ اگر فہرست میں لنکس ہیں تو کچھ جگہوں پر ان کے درمیان ایک لائن کی سپیس ہوجائے تو وہ واضح نظر آئیں ورنہ ایک دوسرے پر چڑھ جاتے ہیں۔ دیوان ناصر کاظمی میں یہ اب ٹھیک ہوگیا ہے۔
  15. محب علوی

    وکی پر نیویگیشن پر رائے

    ایک اور چیز جس کی کمی لوگ محسوس کریں گے کہ دو لنکس کے درمیان وقفہ نہیں ہے اور سیدھا سا سوال اٹھتا ہے کہ قیصرانی نے اتنی محنت کی ہے مگر اس بنیادی چیز کا خیال کیوں نہیں رکھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ابھی تک وکی میں دو لنکس کے درمیان وقفہ دینا ممکن نظر نہیں آرہا اس لیے لنکس کو کافی محنت کرکے قیصرانی نے...
  16. محب علوی

    وکی پر نیویگیشن پر رائے

    نیویگیشن بہتر ہے پہلے کے مقابلے میں قیصرانی مگر شاید وکی کی اپنی کمیاں بھی ہیں جس کی وجہ سے زیادہ فارمیٹنگ کرنا آسان نہیں۔
  17. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    حجاب آپ کے کتابوں کے مشغلے کا تو پتہ چل گیا مگر یہ نہیں پتہ چلا کہ کونسی کتابیں ،کیا خبر صرف قانونی اور لوگوں کو باہر سے اندر کرنے والی کتابیں ہی پڑھتی ہوں۔ شمشاد سے میں نے پوچھنا تھا مگر انہوں نے پہلے ہی ہاتھ اٹھا دیے لگتا ہے وکیلوں کے ہاتھوں بہت زخم اٹھائے ہیں۔ تراجم میں آپ کی دلچسپی ہے...
  18. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    منصور تم نے وکی کے لنکس تو اچھے بنا دیے ہیں مگر ابھی فی الحال لائبریری میں پوسٹ کرتے جاتے ہیں علیحدہ علیحدہ اور جیسے جیسے کام مکمل ہوتا جائے تو اسے وکی پر بھی منتقل کرتے جائیں گے۔ اصل میں ابھی آبِ گم ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس کی وجہ سے مجھ سمیت کئی ممبران اس کتاب پر لکھنا شروع نہیں کر سکیں ہیں۔...
  19. محب علوی

    “عالاں“ تجاویز و تبصرے

    زبردست حجاب ، آپ تو توقعات سے کہیں بڑھ کر کمال دکھا رہی ہیں اور ادب کے فن پارے شامل کرتی جارہی ہیں۔ دعا ہے کہ آپ اسی طرح لگن سے لگی رہیں۔
  20. محب علوی

    آمریت

    نبیل مجھے بھی کافی عجیب لگا تھا جب یہ فیصلہ ہم میں سے کسی کو بتائے بغیر کردیا تھا اور اس کے بعد بھی یہی کہنا ہے کہ کوئی شوق نہیں ہے مرضی جتانے کا چہ معنی دارد ۔ گروپ کے ناظم کے پاس وہ اختیارات ہیں جو اسے سربراہ بناتے ہیں اور اگر سربراہ ٹیم کے ارکان میں سے ہیں تو پھر وہ سربراہ کیسے ہے۔ تنقید...
Top