نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    اعجاز صاحب آپ کے اس صوتی تختہ نے بہت سے مسائل حل کر دیے ہیں اور کنجیوں اپنے صحیح مقام پر بھی آگئی ہیں۔ بہت بہت شکریہ اس تحفہ کے لیے
  2. محب علوی

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    بہت سی سٹرنگز ایسی ہیں جن میں معلومات کی بجائے کچھ ٹیگز میں حوالہ جات ہیں جیسے <msgid>refsection.label</msgid> <msgstr><number>. </msgstr> <msgstr><number>. </msgstr> <msgstr>Section <number></msgstr> <msgid>section.number</msgid> <msgstr><parent>.<digit></msgstr> اس کے بارے میں کیا...
  3. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ معلومات میں اضافہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ حجاب حیرتوں کے سلسلے سوزِ نہاں تک آ گئے ہم نظر تک چاہتے تھے تم تو جاں تک آ گئے
  4. محب علوی

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    میں بھی کام شروع کررہا ہوں اپنی فائل پر اور امید ہے کہ اس ہفتہ تک یہ فائل ہوجائے گی ۔
  5. محب علوی

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    اگر ہم انگریزی سے اردو اور اردو سے انگریزی الفاظ کی گنجائش رکھ رہے ہیں تو پھر ڈیٹا بیس میں ہمیں ہر لفظ‌کے لیے کم از کم ایک اردو معنی اور ایک انگریزی معنی لازمی رکھنا ہوگا اور اگر دو مزید اردو معنی اور انگریزی معنی کے کالم بنا کر آپشنل رکھ دیں تو یہ تھیسارس کے بھی کام آسکتے ہیں۔
  6. محب علوی

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    میرا خیال ہے جو ونڈوز ایکس پی کا سروس پیک 2 استعمال کر رہے ہیں ان کے سسٹم پر تو ڈاٹ نیٹ رن ٹائم پہلے ہی موجود ہے اور کم از کم دس لوگ تو ایسے ہیں جو اسے ڈاؤن لوڈ‌کرکے انسٹال بھی کر لیں گے مگر اصل مسئلہ ایپلیکیشن کا ہی ہے۔ اگر ڈیسک ٹاپ ایپلیکشن ہوگی تو پھر مل کر کام کرنا کیسے ہوگا اور ایک دوسرے کے...
  7. محب علوی

    شادی دفتر

    یہ سنجیدہ شادی دفتر ہے اور اس کی سنجیدگی برقرار رکھنے لیے رضوان آپ کو ہی کچھ کرنا پڑے گا، دروازے پر ایک گارڈ بٹھائیں۔
  8. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    جلدی سے چیٹ روم میں آجائیں قیصرانی نے گرما گرم پکوڑے تل کر چکن کو مصالحہ لگا رہا ہے۔ رضوان ، شمیل جلدی ذرا
  9. محب علوی

    محفل کا چیٹ روم

    ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ کوئی چیٹ روم میں ہو بھی تو فورم پر 0 یوزر چیٹ کر رہے ہیں لکھا آتا ہے۔
  10. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اچھے تو دو ہی لوگ ہیں ایک میں اور دوسرا رضوان اگر کوئی تیسرا بھی ہے تو درخواست دے جس پر ہمدردانہ غور کیا جا سکے اب راجہ
  11. محب علوی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    ٹھیک ہے :) میں تو شروع سے تمہاری بات مانتا آ رہا ہوں :wink:
  12. محب علوی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    نبیل ، میں نے سیاسی مثال دی تھی صرف اس پہلو سے نہیں دیکھا تھا البتہ اگر تمہیں کسی کی رائے لینے کی ضرورت یا اتفاق رائے پسند نہیں تو تمہاری مرضی ہے ۔ جن معاملات کو تکنیکی طور پر بہتر دیکھا جاسکتا ہے اس کے لیے بھی مشاورت سے کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ تعمیری تنقید کا مطلب جہاں تک میں سمجھتا ہوں یہ ہے...
  13. محب علوی

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    وقاص یہاں پر ان نو فائلوں کے نام لکھ دیں جو آپ چاہتے ہیں کہ مترجم ہوجائیں اور ساتھ میں جو ٹیم بنی ہے اس میں سے کسی ایک فرد کا نام ہر فائل کے سامنے ، اسی طرح ہر شخص کو پتہ چل جائے گا کہ وہ کس فائل پر کام کرے اور پھر یہاں تازہ صورتحال پیش ہوتی رہے گی۔
  14. محب علوی

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    شارق بسم اللہ کیجیے ڈیٹا اینٹری ایپلیکیشن پر کام کو ، یہ کام کافی مدت لے گا اور جتنا جلد شروع ہوجائے اتنا اچھا ہے۔ ڈیٹا بیس میں ہوگا تو پھر اسے کسی فائل میں ڈمپ کرنا مسئلہ نہیں ہوگا اور فائل سے پھر ڈیٹا بیس میں ڈالنا تو اب ہر ڈیٹا بیس کا کھیل ہے ۔ بعد میں ہم اسی ڈیٹا کو لے کر اس میں من چاہے...
  15. محب علوی

    تعارف شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔

    شمیل پہلے تو رائے دہی کے سوال میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور پھر آپشن بڑھانے کی بھی ضرورت ہے۔ تمہارا پیغام بہت خوبصورت ہے اور میری تجویز ہے کہ اسے دو حصوں میں تقسیم کر لو کیونکہ اب وہ خاصا لمبا ہوگیا ہے۔ لائبریری کے بارے میں معلومات شامل کرنے کا آئیڈیا بہت اچھے ہے تمہارا۔
  16. محب علوی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    نبیل تم نے تو شکریہ کا موقع بھی نہیں دیا اور اختلاف رائے اگر مثبت سوچ کے ساتھ ہو تو رحمت ہوتا ہے کہ اس سے سوچ کے نئے در وا ہوتے ہیں ، تم نے بہتر انداز میں اپنا موقف بیان کردیا ہے اور اس معاملے پر اچھی پیش رفت ہوچکی ہے اب اس پر بہتر موقف اختیار کیا جاسکتا ہے۔ اس موضوع پر بطور فعال رکن سوالات...
  17. محب علوی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    یہ اچھا گوشہ بنا دیا۔ :)
  18. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    میں نے تو رائے دے دی ہے اور میرا خیال ہے اس ہفتہ کوئی میٹنگ رکھی جائے اور ذرا مل بیٹھ کر گفتگو ہو جائے تو لطف آئے گا۔ :lol:
  19. محب علوی

    محفل کا چیٹ روم

    لکھائی کافی چھوٹی ہے اور اس میں رنگوں کا استعمال بھی نہیں کرسکتے آپ ، اس کے علاوہ ونڈو اگر فل سکرین ہو تو زیادہ اچھی ہوگی۔ اس کے علاوہ اگر ہفتہ وار کوئی میٹنگ رکھ لی جائے تو لطف رہے گا اور اس سہولت سے فائدہ بھی اٹھایا جا سکتا ہے۔
  20. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    چیٹ روم کو آباد کرنے کے لیے بھی کچھ کرنا پڑے گا اور یہ ایک مفید شے ثابت ہوسکتا ہے ایسی بحثوں کے لیے جن پر بیٹھ کر بات کرنی ضروری ہو اور کچھ مل بیٹھ کر اکٹھے کرنے کا بھی موڈ‌ ہو۔ ایک ہفتہ وار میٹنگ کے بارے میں کیا خیال ہے۔
Top