نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یاد - مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ امید اور محبت بہت شکریہ ملائکہ آپ کا - بہت شکریہ مرک - جی واقعی نظم بہت اچھی ہے - بہت شکریہ سارہ خان! بہت شکریہ سیدہ! اور یقین مانیے بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی پسندیدہ کلام میں تشریف لائیں اور ہماری ہمت بندھائی ورنہ آپ تو اس سیکشن کو گھاس بھی نہیں ڈالتیں :)‌
  2. فرخ منظور

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    بہت اچھی غزل ہے راجا - بہت شکریہ!
  3. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یاد - مصطفیٰ زیدی

    اللہ! قبلہ اتنی بھی کثرِ نفسی ٹھیک نہیں - :)
  4. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یاد - مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ قبلہ وارث‌ صاحب - آپ کے دم سے ہی سخن شناسی کے چراغ روشن ہیں - :)
  5. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یاد - مصطفیٰ زیدی

    یاد رات اوڑھے ہوئے آئی ہے فقیروں کا لباس چاند کشکولِ گدائی کی طرح نادم ہے دل میں دہکے ہوئے ناسور لئے بیٹھا ہوں یہی معصوم تصور جو ترا مجرم ہے کون یہ وقت کے گھونگٹ سے بلاتا ہے مجھے کس کے مخمور اشارے ہیں گھٹاؤں کے قریب کون آیا ہے چڑھانے کو تمنّاؤں کے پھول ان سلگتے ہوئے لمحوں کی چتاؤں کے...
  6. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کشتہ میں ہی بنا لیتا ہوں - :) آمدِ خط سے ہوا سرد جو بازارِ دوست دودِ شمعِ کشتہ تھا شاید خطِ رخسار دوست (غالب) اگلا لفظ تعمیر
  7. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی اگلا لفظ کشتہ
  8. فرخ منظور

    آبدیدہ تھا جو میں۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    واہ واہ آصف صاحب - بہت شکریہ قبلہ یہ غزل بھی اس غزل سے کم نہیں ہے - یہ بتائیے کہ آپ کے مجموعے، لاہور میں کہاں سے مل سکتے ہیں؟
  9. فرخ منظور

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح - مجروح سلطانپوری

    بہت خوب کہا اعجاز صاحب - راجندر سنگھ بیدی نے اپنی فلم کمپنی "ڈاچی فلمز" کے بینر تلے فلم "دستک" بنائی تھی کہانی بھی راجندر سنگھ بیدی کی ہی تھی - فلم کے نغمہ نگار مجروح سلطانپوری اور سنگیت "مدن موہن" نے دیا تھا-
  10. فرخ منظور

    ابن انشا دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو۔۔۔۔۔ انشاء جی

    واہ واہ کیا بات ہے انشا جی کی - بہت شکریہ پوسٹ کرنے کے لیے جیا راؤ !
  11. فرخ منظور

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح - مجروح سلطانپوری

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح اٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح اس کوئے تشنگی میں بہت ہے کہ ایک جام ہاتھ آگیا ہے دولتِ بیدار کی طرح وہ تو کہیں ہے اور مگر دل کے آس پاس پھرتی ہے کوئی شے نگاہِ یار کی طرح سیدھی ہے راہِ عشق پہ لیکن کبھی کبھی خم ہوگئی ہے گیسوئے دلدار کی طرح اب جا کے...
  12. فرخ منظور

    سمت۔۔ ایک منظوم مدح

    خوبصورت خراج تحسین ہے - واہ واہ!
  13. فرخ منظور

    قبلہ عزیز صاحب سرخاب کے بارے میں تو مجھے اندازہ نہیں لیکن مرغابی مرغ اور آبی کا مرکب ہے - مرغ...

    قبلہ عزیز صاحب سرخاب کے بارے میں تو مجھے اندازہ نہیں لیکن مرغابی مرغ اور آبی کا مرکب ہے - مرغ بمعنی پرندہ اور آب بمعنی پانی - شاید سرخاب بھی سرخ آب کا مرکب ہو - لیکن اگر یہ سرخ آب کا مرکب ہے تو سرخ آب کا مطلب تو لال پانی بنے گا اور لال پانی سوقیانہ زبان میں شراب کو کہا جاتا ہے - :)
  14. فرخ منظور

    غزل - یہ بھی نہیں کہ دستِ دعا تک نہیں گیا - فیصل عجمی

    خوبصورت غزل ہے - بہت شکریہ وارث صاحب!
  15. فرخ منظور

    غزل - دکھ نہیں ہے کہ جل رہا ہوں میں - فیصل عجمی

    اچھی غزل ہے وارث صاحب - بہت شکریہ قبلہ!
  16. فرخ منظور

    دیکھ مت دل کی طرف اتنی فراوانی سے

    شکریہ آصف صاحب - قبلہ اب تو کوئی شک بچا ہی نہیں‌ آپ کا مزید کلام بھی دیکھا سب ہی اچھا ہے - لیکن یہ غزل مجھے اب بھی سب سے زیادہ پسند ہے اور اس میں اساتذہ کی جھلک نظر آتی ہے - :) اور قبلہ وہ دوسری غزل جسکا آپ نے تذکرہ فرمایا ہے وہ بھی عنایت کیجیے گا - بہت شکریہ!
  17. فرخ منظور

    سبک ہوتی ہوا سے تیز چلنا چاہتی ہوں

    شکریہ راجا صاحب آپ نے بھی کچھ اپنا پسندیدہ کلام پوسٹ کیا ورنہ میں تو سمجھتا تھا کہ آپ اپنے علاوہ کسی کا کلام شاید کم ہی پسند کرتے ہیں - :) یہی بات خرم کے لیے بھی ہے - :)‌
  18. فرخ منظور

    غالب یونہی افزائشِ وحشت کےجو ساماں ہوں گے - غالب

    بہت شکریہ جیا راؤ اور راجا صاحب!
Top