نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ناصر کاظمی یاد آتا ہے روز و شب کوئی - ناصر کاظمی

    یاد آتا ہے روز و شب کوئی ہم سے روٹھا ہے بے سبب کوئی لبِ جُو چھاؤں میں درختوں کی وہ ملاقات تھی عجب کوئی جب تجھے پہلی بار دیکھا تھا وہ بھی تھا موسمِ طرب کوئی کچھ خبر لے کے تیری محفل سے دور بیٹھا ہے جاں بلب کوئی نہ غمِ زندگی نہ دردِ فراق دل میں یونہی سی ہے طلب کوئی یاد آتی ہیں...
  2. فرخ منظور

    فراز غزل - تیری باتیں ہی سنانے آئے - احمد فراز

    تیری باتیں ہی سنانے آئے - فراز تیری باتیں ہی سنانے آئے دوست بھی دل ہی دکھانے آئے پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے ہم تجھے حال سنانے آئے عشق تنہا ہے سرِ منزلِ غم کون یہ بوجھ اٹھانے آئے اجنبی دوست ہمیں دیکھ کہ ہم کچھ تجھے یاد دلانے...
  3. فرخ منظور

    غزل: منصفی جب بے حسی بن جائے گی

    جی راجا صاحب - آپ نے اچھی شکایت دور کی لیکن خرم سے اب بھی شکایت ہے - خرّم تو کسی غزل کو یہ بھی نہیں‌ کہتے کہ اچھی ہے - :)
  4. فرخ منظور

    غزل: منصفی جب بے حسی بن جائے گی

    خوبصورت غزل ہے - شکریہ راجا صاحب!‌
  5. فرخ منظور

    فراز آنسو نہ روک دامنِ زخمِ جگر نہ کھول - فراز

    بہت شکریہ سارہ خان! بہت شکریہ راجا صاحب! جی ہاں احمد صاحب فراز کی پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک - بہت شکریہ پسندیدگی کے لیے -
  6. فرخ منظور

    غزل: بند کوزے میں اگر چاہو سمندر دیکھنا

    شکریہ راجا صاحب - مقطع بہت ہی خوبصورت ہے -
  7. فرخ منظور

    اذن سخن

    وارث صاحب قینچی استرے تو کافی معنی خیز ہیں - :)
  8. فرخ منظور

    جون ایلیا بے انتہائی شیوہ ہمارا سدا سے ہے

    اچھی غزل ہے جون کی - بہت شکریہ ماورا صاحبہ!
  9. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یاد - مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ زونی!
  10. فرخ منظور

    اب کہاں ہیں نگہِ یار پہ مرنے والے ۔۔۔ عزم بہزاد

    خوبصورت غزل ہے - بہت شکریہ احمد صاحب!
  11. فرخ منظور

    یہ ریگزار اگر راہگزر کا حصہ ہے ۔۔۔ سلیم شاہد

    بہت شکریہ احمد صاحب لاجواب غزل ہے -
  12. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یاد - مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ محمد احمد صاحب!
  13. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یاد - مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ فرحت لیکن افسوس کہ مصطفیٰ زیدی کی ساری کتابیں گم ہو چکی ہیں - پرانی کتابیں کھنگال رہا تھا جس میں‌ سے صرف ایک ہی کتاب نکلی "روشنی" اس میں یہ نظم موجود نہیں -
  14. فرخ منظور

    فراز آنسو نہ روک دامنِ زخمِ جگر نہ کھول - فراز

    آنسو نہ روک دامنِ زخمِ جگر نہ کھول جیسا بھی حال ہو نگہء یار پر نہ کھول جب شہر لُٹ گیا ہے تو کیا گھر کو دیکھنا کل آنکھ نم نہیں تھی تو اب چشمِ تر نہ کھول چاروں طرف ہیں دامِ شنیدن بچھے ہوئے غفلت میں طائرانِ معانی کے پر نہ کھول کچھ تو کڑی کٹھور مسافت کا دھیان کر کوسوں سفر پڑا ہے ابھی سے...
  15. فرخ منظور

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    راجا لگتا ہے آپ دل پر لے گئے میری بات - :) آپ نے تو شاید پہلی بار اتنی زیادہ تعداد میں کلام پوسٹ کیا ہے اور شاید میری ہی بات پر غصہ کھا کر :)
  16. فرخ منظور

    سرخاب کا مرک کیا ہوتا ہے؟

    سرخاب کا مرک کیا ہوتا ہے؟
Top