نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    65 شاداب ۔ چھے اوور باقی ۔ سات آؤٹ
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرض کرو چھے تک آگئے ۔ اب کیا بھئی چھکا لگنے سے کیا ہوا۔کوئی بڑا میچ جیت گئے ؟
  3. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    شاداب اور خوشدل نے اننگز کچھ سنبھالی ہے ۔ 180 ہو گئے۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضابطوں کے مطابق طیر اور طائران بھی ٹھیک ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاق اعداد ہوں یا جفت حساب پکا ہونا چاہیئے ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عنایت اور مہربانی سب کے لیے ہونی چاہیئے انسان کی ۔
  7. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    دوسرے میچ میں بالنگ اچھی تھی ۔ ورنہ یہ والا میچ فیصلہ کن ہو جاتا ۔
  8. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    لاڑکانہ کا یہ لڑکا ابھی تک ون ڈے نہیں کھیلا تھا ؟
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھو کیسی خطا ہو گئی شان میں ۔ جاں کی امن پائے بغیر کیا لکھ گیا اے قلم تو! ہائے افسوس ۔ اے آسمان پھٹ پڑ ! اے آنکھ رو !
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضور کے ٹیسٹ کے لیے تین کپ ہیں یہ ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے اور آجائے گی بس ٹیسٹ کرو پہلے ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بٹیا کو آرام کرنے دیا ۔ نیپالی چائے لے آیا ۔ یہ لو بھئی ☕☕☕
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال دو سب کام ۔ کونسا تمہارا انتظار کرہی ہیں بکریاں !
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر اس کا انتظار کرتا ہوں کہ لے آئے ۔ پھر پلاتا ہوں آپ کو ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے یہ بتاؤ میری مٹھی میں بند ہے کیا ؟ بتادو نا !
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت عمدہ چائے بناتا ہے ۔ لانے گیا ہے ہمارے لیے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی تو ہمیں رسیلی سپاری نہیں چائے چاہیئے ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں !!! یہ اچھا کیا آپ نے ۔ اب اس کا دماغ ٹھکانے آجائے گا ۔ بلکہ گوشت ٹھکانے آجائے گا ۔ :ROFLMAO:
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ ہماری چائے کی خدمت گاری پر مامور جو ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیپالی شخص کا انتظار ہے ہمیں ۔
Top