نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں سمجھا نہیں اس محاورے سے کیا مراد ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل یاسمین تو ظلم کے ہمیشہ خلاف کھڑی ہوئی ہے !
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے پر کترنے دیئے تم نے بےچارے کے ؟ یہ تو ظلم تھا ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فال نکالنے والا طوطا کچھ بولا یا چپ رہا ؟
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالش کبھی کسی کانام سنا ہے کسی نے ؟ آغا طالش کے علاوہ ؟
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیور اور با شعور شہری ہو تم تو!ظلم کی حوصلہ شکنی ہمیشہ کرنی چاہیئے ، اس پر پھر شاباش!
  7. سید عاطف علی

    جو گزری ہے اس پر لکھی ہے

    بحر تو نظم کی سی چنی ہے ۔ لیکن غزل عمدہ کہی ہے
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھی کبھی کبھی بے چین ہوجاتا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم نہ کرنا خواہ بکریوں پر ہی کیوں نہ ہو۔ بے زبان بھی رحم دلی کے مستحق ہوتے ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباشی نیک خیالات کے لیے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری گرمی کا تیز احساس نمی کی زیادتی سے بڑھ جاتا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کراچی کراچی ہے ۔ بھئی۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہور سے اچھا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے بھی یاد ہے۔ پاکولا ۔آئس کریم سوڈا۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام پرانا ہے۔ پہلے تو ایک کاربونیٹڈ کولڈ ڈرنک ہوتی تھی ۔ اب فلیورڈ ملک وغیرہ کی طرح دوسرے مشروبات بھی ہوتے ہیں اس کمپنی کے۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور اندیشی سے لکھا کرو ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی ۔ اس پر تو صاد کرنا ضروری ہے۔ بہت بھلی بات ہے یہ۔
  18. سید عاطف علی

    مٹ گیا جب مٹنے والا ، پھر سلام آیا تو کیا - دل شاہجہانپوری

    عنوان اور مطلع میں مٹانے کی جگہ مٹنے ہونا چاہیئے ۔ اس طرف کسی نے اشارہ نہیں کیا ۔ کیا اسے درست کیا جائے ؟
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے تو سفارش کی تھی بھئی۔اس میں ناگواری کی کیا بات بھلا۔ خیر میں بھی معذرت پیش کر دیتا ہوں ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو یہ شعر لگا ۔ واہ واہ کروں ۔
Top