زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن میرے خیال میں مراسلہ ایڈٹ کر دیا جائے تاکہ کسی پر کوئی منفی تاثر کا امکان نہ رہے۔ کوئی سارے مراسلے ترتیب سے تھوڑا ہی پرھتا ہے۔
سید عاطف علی
Post #30,932
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل! معذرت قبول کرو بھئی۔
سید عاطف علی
Post #30,931
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں ضرور لیکن جلدی پکایا کرو نا۔ تو وہ بھی کھائیں گے۔ دو مراسلوں میں ہم ٹنڈے تورئی کھا چکے۔
سید عاطف علی
Post #19,568
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ ہمیں ذرا عجیب سا لگتا ہے ۔ شاید پنجابی اور سندھی میں یہی سننے میں آتا ہے۔
سید عاطف علی
Post #19,566
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل نہیں ۔ البتہ مسواک بنائی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #19,563
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے یہ بتاؤ یہ توری ہے یا تورئی؟ ہم تو اس کو تورئی کہتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #19,562
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹنڈے تو الف عین بھائی اور گل یاسمیں نے دوسرے دھاگے میں کھلادیئے۔
سید عاطف علی
Post #19,559
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین بٹیا کو بھی دینا ایک بوتل، اسے بھول نہ جانا ۔ وہ سب کو چائے پلاتی ہے۔
سید عاطف علی
Post #19,557
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غلط باتیں سامنے آرہی ہیں ۔ بھئی اچھی اچھی باتیں کرو کسی کے لیے۔ دل دکھتا ہے۔ کچھ باتوں سے۔
سید عاطف علی
Post #30,927
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلو چلو۔۔۔پیو پیو ۔ مزے لو پیپسی کے۔
سید عاطف علی
Post #19,555
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طریقہ اچھا ہے۔ فکر نہ کرو بیٹا ہم عادی ہیں اپنی دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھوانے کے۔ تو مشق ناز کر خون دو عالم میری گردن پر۔
سید عاطف علی
Post #19,543
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ بات یوں تھی کہ در اصل میؐں دوسرے دھاگے میں شمشاد بھائی کے ساتھ میچ بھی ریکھ رہا ہوں نا اسلئے ۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
سید عاطف علی
Post #19,528
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آپا میں نے سوچا ٹکر نہ ہو جائے ۔۔۔
سید عاطف علی
Post #19,527
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے ہی معذرت پیش کردوں ۔سیریز میں اور کیا کیا ہے ؟
سید عاطف علی
Post #19,523
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022
148 پر نواں بھی آؤٹ ۔ بس اب میچ پاکستان جیت ہی چکا ۔ مبارک ہو۔
سید عاطف علی
Post #105
جون 10، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو ہم سائیڈ سے گزریں بھئی ۔۔۔
سید عاطف علی
Post #19,521
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022
145 پر آٹھواں آؤٹ ۔۔۔۔
سید عاطف علی
Post #101
جون 10، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022
اچھاکھیل پیش کر دیا لیکن دیکھا نہیں وکٹیں کب نکلیں ۔۔۔۔
سید عاطف علی
Post #100
جون 10، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022
دو وکٹیں اور گر گئیں مگر کب ؟
سید عاطف علی
Post #91
جون 10، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئیں گپ شپ کریں
ان کی بات نہیں کر رہا بھئی میں ۔کانٹوں والے کچھ بیج ان کی ٹانگوں کے بالوں مین الجھ کر آجاتے ہیں ۔ :ROFLMAO: کانوں والی نشانیوں کے ٹیگ تو تمہیں اپنے نام کے بنوانے پڑیں گے ۔ اس پر گل یاسمین کی مہر کندہ کروالینا ۔ :rollingonthefloor:
سید عاطف علی
Post #4,411
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top