نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    بکریوں کے ساتھ جھمکے نہیں جنگلی پودوں کے بیج الجھ کر آتے ہیں ۔ ان کے جھمکے شاید بن جائیں ۔
  2. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے تو علاءالدین بھائی یاد آئے ۔۔ کہاں سے آئے ہیں یہ جھمکے کون لایا ہے یہ جھمکے :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  3. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن ان کی میں میں زبانی تمہیں بہر حال ہضم کرنی پڑے گی ۔ :ROFLMAO:
  4. سید عاطف علی

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    پہلے روما پھر رومی ۔
  5. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ کافی نہیں ہوتا بھئی اگر ان کا چارہ نہ کھلاؤ تو وہ کان کھاجاتی ہیں ۔ میں میں کر کے ۔
  6. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ بھی کھلانا تو پڑے گا ۔
  7. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    چشم ما روشن دل ما شاد ۔
  8. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں ، بچے ہم خود بڑے کرتے تھے ۔ اور بقرعید کے لیے تیار کرتے تھے ۔
  9. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    275۔ پر اننگ ختم ۔ کچھ نہ کچھ فائٹنگ سکور تو ہو ہی گیا ۔ ۔ ۔
  10. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    نصف کھوکا ہو گیا یہ تو ۔
  11. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    شاباش شاباش بالکل صیحٰح جارہی ہو ۔
  12. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    آپا ہماری ایک بکری تھی ، اس نے تقریبا بیس پچیس بچے دیئے تھے ہمارے گھر ۔ پھر کسی وجہ سے ہماری امی نے اسے(یقینا کسی مالی مجبوری کے تحت) بیچ دیا تھا۔:cry:
  13. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    حساب تو رکھنا پڑے گا !!!
  14. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    یعنی دوسری اننگ نہ ہی دیکھیں ، :ROFLMAO:
  15. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    ۔ تم اس فکر نہ کرو ۔ یہ ہمارا کام ہے بھئی ۔
  16. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    بس بیٹا ، یہ اب ہم اپنی مرضی سے سمجھیں گے۔
  17. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    کیوں نہیں کیوں نہیں ۔۔۔ وقت آنے پر وہ بھی دیں گے ۔ ضرور :rollingonthefloor:
  18. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    قہقہہ لگا دیا بکریوں کی یادوں کو خراج تحسین پیش کر نے کو۔ :)
  19. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    امام کی غلط رننگ تھی ۔ بابر نے کوئی سگنل نہیں دیا ۔ غلط فہمی ۔
  20. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    میں سکول توں سندھی سکھی۔ پنجابی تے مینوں اؤندی ہی نئیں ہون کی دساں ۔
Top