زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
سید عاطف علی
Post #4,346
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اے تے چنگا ہو گیا جے ۔ فیر ساڈے نال وی کدی تھوڑی جئی کر لیا کرو ۔ (پتہ نہیں میں نے صحیح لکھا یا کوئی ٹانگ توڑی )
سید عاطف علی
Post #4,342
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
خدا جانے کیا کشش ہے بکریوں میں؟؟؟ مجھے اپنا بچپن یاد آجاتا ہے ۔جو بکریوں کے ساتھ گزرا ۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سید عاطف علی
Post #4,340
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آپا آپ کو پنجابی کیسے آتی ہے اتنی ۔
سید عاطف علی
Post #4,337
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
چارا تو بکریوں کی طلب ہوتی ہے ویسے۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سید عاطف علی
Post #4,334
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چراغ تو ضرور چلے چراغ سے ۔ لیکن ترتیب کا ستیا ناس نہ ہو۔ سارے موتی گہنا جاتے ہیں ۔ جذبات میں ہو جائے تو کوئی بات نہیں ۔:)
سید عاطف علی
Post #19,517
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
ارے یونہی ذرا مذاق کر لیتے ہیں بھئی ۔ کبھی کبھی۔ دل ہر گز نہیں توڑنا چاہیئے۔
سید عاطف علی
Post #4,324
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیال بھی دل میں نہ لانا ۔ ایسے خزانے کاپی نہیں ہوتے ۔ بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اصل حکمت کے خزانوں کے حصول کو ۔
سید عاطف علی
Post #19,515
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
فکر نہ کرو پھول اپنی خوشبو سے پہچانا جاتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #4,316
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کہاں نازک پھول، کہاں پھنکارتے ناگ ۔یہ کیا ہو گیا تمہیں بھئی لوگو ؟
سید عاطف علی
Post #4,312
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈنمارک میں تو تمہارا خزانہ ہی بہت ہے بیٹا۔ یہاں موڑ دو جہاز کا رخ۔
سید عاطف علی
Post #19,513
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زور دار باتیں ہیں جو آپا نے موتی بکھیرے ہیں حکمت کے ۔ چن لو ۔
سید عاطف علی
Post #19,511
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضامن ہو خدا تمہاری سلامتی کو۔ ہم تمہیں دعا دیویں ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #19,506
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022
ارے ۔ آج بھی تھا کیا میچ۔۔۔
سید عاطف علی
Post #71
جون 10، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف کا نام یہاں لکھ دو ۔ ٹھیک ہو جائے گا نظام۔
سید عاطف علی
Post #19,503
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہاں گمشدہ۔ حاضر تو ہوں کب سے ۔ چائے بھی نہیں بنائی آج تو۔
سید عاطف علی
Post #19,497
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو نصیحت بھی الٹی ہو گئی یعنی ۔ ۔ ۔ اب تو ٹھیک ہے نا ۔ یا میں چائے بنا ہی لوں بالآخر۔
سید عاطف علی
Post #19,495
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہی بات ہوئی کی دوسروں کو نصیحت اور خود۔۔۔
سید عاطف علی
Post #19,493
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں نہیں بھئی۔۔۔ہمیں کیا پتہ کہ اتنے دھاگوں کی کشتیوں میں ایک ساتھ پاؤں رکھے ہیں ۔ ہم تو ناشتہ کر رہے تھے۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
سید عاطف علی
Post #19,492
جون 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
تم نے دکھتی رگ چھیڑ دی۔ اب ہمیں ہمت کرنی پڑے گی ۔
سید عاطف علی
Post #3,569
جون 10، 2022
فورم:
کچن کارنر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top