نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اونٹ کوئی ٹیکسٹ فائل ہے کیا ؟
  2. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم ابھی کچھ سوچ ہی رہے ہیں اس بارے میں ۔ دوپہر ہو چلی۔
  3. سید عاطف علی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    وکیل بن جائیں آپ۔
  4. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پورا انڈا کیونکہ نصف تلا ہوتا ہے اسلیے پہلے نصف تلے انڈے کی طرح باقی نصف بھی نصف تلا ہی ہوتا ہے۔ لیکن اس کو ہم نصف رغبت کی بجائے کامل رغبت سے کھا لیتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پی کے اس کو شکریہ کہہ کر دعا بھی دےچکے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طے کیسے کر لیا آپ نے محض چند بادل دیکھ کے ؟
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر اور بالائی سے رغبت کم ہو گئی ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راستہ باورچی خانے کو جاتا ہے علی الصباح چائے کے حصول کا۔ سلام صبح کے بعد ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمع تو کرنے ہی پڑیں گے ۔ اب ثمرین کرے یا عنبرین یا گل یاسمین ۔ :ROFLMAO:
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکر مارے گی بکری اگر فضائل جمع ٹھیک سے نہ کیے تو ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھنے کو کوئی بھوتنی ہی نہ مل جائے ڈریم میں ۔ :ROFLMAO:
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا آرام کرنے کا موڈ ہو رہا ہے میرا تو۔ کیا خیال ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں کتنے فضائل ہیں ۔ کافی تو بیان ہو چکے اب تک ۔ :ROFLMAO:
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک معمہ پرانا بھوتنی کا اور ایک نیا بکریوں کا ۔۔۔ شاید ان کاحل بیجوں سے ہی نکلے گا اب ۔۔۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا اندازہ ہے کہ تم نے یہ ڈرانا بھوتنی سے سیکھا ہوگا یقینا ۔ لیکن بیچاری بکریاں نہ ڈر جائیں خواہ مخواہ ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فورا ََ اندازہ ہو گیا تھا مجھے تو ۔ بس یونہی پوچھ لیا میں نے تو ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف کو تو یہ ترکیب پسند آئی ۔ اس کا کمال کدو کو جاتا ہے یا بکریوں کو ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم نہیں ہونے دیں گے ہم تمہارے ساتھ ۔
  19. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    محفل میں ہی تو ہیں ۔ :ROFLMAO:
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگ کیسے پئیں گے آپا ، وہ تو چینی چائے ہو گی اس میں چینی کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
Top