پہلے یہ بتاؤ محبت کے نام پر غلطی کیوں کی ؟
بھئی انسان محبت خور ہو یا محبت آشام ، کوئی عیب نہیں ۔ لیکن جیم صاحب کو شروع میں لانا تھا وہ محبت کا شکوہ کریں گے اب۔
ثمر محنت کا ضرور ملتا ہے ۔خواہ باغیچے پہ کی جائے یا کہیں اور۔
لیکن کام تھوڑا تھوڑا کر کے پورا کرنا چاہیئے زیادہ مشقت مناسب نہیں۔ ہم تو یہی سمجھاتے ہیں بٹیا کو۔