زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے بھی گرم گرم ہو تو آرام دے گی گلے کو، اور چائے کا اپنا لطف الگ ہے ہی۔ ہم تو ایک کپ پی چکے ۔
سید عاطف علی
Post #19,435
جون 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میں جانتا ہوں وہ تصویر پر راضی نہیں ہوں گے ۔
سید عاطف علی
Post #30,779
جون 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
ز نور ناصيه ات ماه گر ضيا گيرد به آفتاب دهد نسخه سنين و شهور عرفی اگر ماہ تیری جبین سے نور لے لے تو وہ آفتاب کو ماہ سال کا حساب سکھانے لگے
سید عاطف علی
Post #9,647
جون 8، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا ط ظ کی دوستی ٹوٹ گئی ہے ؟
سید عاطف علی
Post #30,776
جون 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحیح ہونے تک گلے کو آرام دو۔
سید عاطف علی
Post #30,772
جون 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاد آباد رہو وعلیکم السلام ۔
سید عاطف علی
Post #30,771
جون 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈنڈی نہیں مارتی کوئی شے خالق کی تقدیس میں سوائے انسان کے ۔
سید عاطف علی
Post #19,430
جون 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژالہ باری کی سخت ضرورت ہے پینتالیس 45 ڈگری کے پارے میں ہم گرم پارہ بنے ہوئے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #30,768
جون 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل
چھوٹی بٹیا کا ایک آرٹ ۔
سید عاطف علی
Post #74
جون 7، 2022
فورم:
مشاغل
بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل
بٹیا کی جانب سے شکریہ ۔
سید عاطف علی
Post #73
جون 7، 2022
فورم:
مشاغل
ورڈل/اردل
#Worldle #137 3/6 (100%) 🟩🟩🟩🟨⬜⬇️ 🟩🟩🟩🟩🟨↖️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
سید عاطف علی
Post #1,839
جون 7، 2022
فورم:
آج کی گیم
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چپ سادھ لیتا ہوں اب تو میں :)
سید عاطف علی
Post #30,758
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر دعاؤں کا ہے کیا کر سکتے ہیں ۔ خدا دیوے تو بندہ کیوں نہ لیوے ۔ (یہ آپ کے غبطے کی ترجمانی ہے ہمارا راجح قول نہیں ) :)
سید عاطف علی
Post #30,756
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم ہو جائے گا اگر گئی اور راستہ بھول گئی واپسی کا تو ۔
سید عاطف علی
Post #19,421
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
توبہ توبہ کیسی باتیں کرتی ہو اتنی ذہین و فطین تو ہو ، کوئی ایسا نہیں سمجھے گا ، اگر سمجھے تو ہمیں بتانا، تم گھما کے گنو تو سہی۔
سید عاطف علی
Post #30,754
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر تو آپ غابط ہو ں گے اور ہم مغبوط ۔ :)
سید عاطف علی
Post #30,753
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ایک دعا ہمارے لیے بھی کیجیے اپنی پسند کی ۔
سید عاطف علی
Post #30,750
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ ترکیب کرو
سید عاطف علی
Post #30,749
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ پوچھنا یہ تھا کہ گن کر بتائیے کتنی ہیں اس کی آنکھیں ؟
سید عاطف علی
Post #30,747
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میرا خیال ہے کہ جس کا تذکرہ دیادہ اہم ہو اس کو بعد میں ذکر کیا جائے ۔ٹھیک تو دونوں ہی ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #30,745
جون 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top