نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تاسف ڈاکٹر عامر لیاقت حسین چل بسے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت کرے
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روکا نہیں کسی نے ۔۔۔ دینی ہو گی کسی منظور نظر ملزم کو ۔
  3. سید عاطف علی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    زندگی کے سفر ۔۔۔میں اکیلے تھے ہم آپ سا اک ہمیں ۔۔مہرباں مل گیا
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنڈا بھی ہوتا ہے اس کے ہاتھ میں تو ۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خراب ہو جائے گی وہاں رکھے ہوئے ، ہمیں توحوالات نہیں جانا ۔ ڈائریکٹ حوالدار پکڑ نہ لے۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید یہی بات ہے، بلاؤ ذرا شین کو اس کی خبر لیتے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب کہاں ہو گئیں باقی چھیانوے بکریاں ؟اب ان چار بکریوں کو کون چرائے سو بکریاں ہو تو چرانےمیں مزہ آئے ؟ :)
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کہاں رکھ کر گئی ہے ثمرین ۔
  9. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    خرگوش کھایا ہے بس،،، جسے پہلے روڈینٹ سمجھا جاتا تھا ۔ لیکن اب اس کا قبیلہ الگ ہے اس نے اپنی شناخت منوالی ،میراقبیلہ میری مرضی ، بلکہ اس کا قبیلہ اس کی مرضی۔
  10. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    نواز کے چھکے سے پاکستان جیت گیا ۔
  11. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    ایک اور چھکا خوشدل کا اور آخری اوور میں چھے رن درکار ۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    انیس بال پر چوبیس درکار ۔ شاباش خوش دل لڑکے ۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    دو چھکے۔خوشدل کے ۔۔ بیس پر تیس درکاار اب ۔
  14. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    شاداب اور خوشدل بے بس نظر آرہے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    اب ٹائم ہے ایک دو بڑے اوور کھیل کر ایوریج نیچے لانے کا ۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

    وکٹیں رہیں تو کافی امید رہے گی۔ زیادہ مشکل نہیں حال۔
  17. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اف۔ کیا فتوی صادر کیا ہے۔
  18. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شامی کباب اور نصف تلا انڈا۔ نصف نان۔
  19. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    در شاید راجح قول ہو ۔ خدا جانے ویسے۔
Top