نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    کچھ کام تو ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جس میں بال بچے بھی ہو جاتے ہیں ۔ آپ بات پکی ہونے کی بات کرتے ہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نقلی اور خیالی موتی بھی کم نہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس سے خیالی پیٹ بھر جاتا ہے وہی کافی ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف پھیلا کے رکھ دو آنگن میں بوندا باندی جمع ہو جائے گی ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری کام ہوگا کوئی۔ ورنہ یوں نہ جاتے بنا پیے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھائی چائے پی کر گئے ہیں یا ایسے ہی چلے گئے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری ہو رہی ہے ، ذرا سائے میں آجاؤ ۔ پھر وعلیکم السلام کہنا ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبل ہوجائے گی چائے آپا! میں نے بھی بنالی تھی ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں معلوم یہ کدو لوکی کو کہا جارہا ہے یا انگریزی پمپ کن کو لوکی کے بیج میں تو ہوتاہی کیا ہے ؟ پمپکن کے بیچ البتہ بھنے ہوئے اچھے لگتے ہیں۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود ہی بنالیتا ہوں یہ بچیاں دیر لگائیں گی ۔ آپا !شمشاد! بھائی آپ بھی آئیے ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر کی جائے جلدی سے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بیج اور یہ بکریاں ابھی کچھ عرصے غالب رہیں گی ۔
  13. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہو سکتا ہے ہوہو ہاہا کرتا ہوا رجسٹر ہو جاتا ۔ یا پھر چوں چوں چاچا کرتا ہوا ۔
  14. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بیٹا یہاں کے چوہے بلی کا دل ہی نہ دہلادیں ۔ اتنے تگڑے ہوتے ہیں ۔ ان کے لیے وحشی بلی چاہیئے ۔
  15. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں ۔ اگر میں خود افریقی یا چینی ہوتا تو!!!
  16. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    زبردست ہے ۔ بچیوں کے ساتھ میں نے بھی دیکھی ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    روح تک آگئی تاثیر مسیحائی کی ۔ نین جی ۔

    روح تک آگئی تاثیر مسیحائی کی ۔ نین جی ۔
  18. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یعنی عیادت بھی گا کر کرو گی ؟ تاکہ شفا جلد ہو ؟
  19. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وسطی افریقی یا چینی ہوتا تو پکا بھی لیتا ۔ بڑی مشکل سے ہاتھ آئے ، دور پھینک کر آیا ۔ ایک کل اور ایک آج ۔
Top