میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں ۔ اگر آپ پکوڑوں کے لیے بنائے گئے بیسن کے گھول میں نمک ڈالنا بھول جائیں تو وہ بکورے بن جاتے ہیں ۔ یعنی پھیکے پکوڑے بکورے ہوتے ہیں ۔
قوت متخیلہ کو اتنی تحریک کیوں دیتے ہو بھئی ؟ ہم تو محبت سے جواب دے دیتے ہیں آپ کے مراسلوں کا، جب مصروف ہوں تو اتفاق ہے ۔
عجیب لگنے کیا کیا بات ہے اس میں ۔ بے دھڑک لکھا کرو بھئی ۔