نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    خاصانِ خدا کے اشعار

    یہ کلام عزیز الحسن مجذوب کانہیں ،جلیل مانکپوری کا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    Non Verbal Communication

    یہ نہ کہو بھائی ، یہ تو مذاق تھا یار ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر ٹنڈے ہار گئے، بینگن جیت گئے ۔ کیوں بھلا ؟؟؟
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرالی میں رکھ کے لائے ۔ کیوں کہ پینے والے زیادہ ہیں ۔یہ کہہ دینا بھائی اس سے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈے بازار میں کم نظر آنے لگے ہیں۔ ان کی جگہ چپن کدو نے لے لیے ہے ۔کیوں بھلا ۔ ہمیں تو گول والے ٹنڈے زیادہ پسند ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جنگل میں تو شیر بادشاہ ہوتا ہے ۔ اس دھاگے میں تو لگتا ہے کوئی بکرا بادشاہ ہے اور بکریوں کا حرم بنائے بیٹھا ہےشیر کے تخت پر ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود کا بچپن یاد آیاہمیں ،،، ہماری بکریاں کبھی گھر میں آٹے میں منہ ڈال دیتی تھیں ۔ایسا لگتا کہ کوئی حسینہ غازہ مل کر آئی ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھو بھئی بکریوں کا سنبھالنا بھی تو ازحد ضروری ہے نا ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذاتی طور پر میرا خیال ہے کہ کہکشاں ہو یا نہ ہو بس بکریاں نہ ہوں ، اتنا کافی ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی کوچہ رقیب میں لے جایا جائے گا سر کے بل ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت بالکل نہیں تھی یہ بات بتانے کی ، خصوصا دوسرا حصہ اس بات کا، بلا والا بلکہ کم گو والا ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف نقشین میں ڈال کے پیش کیجیئے گا بھیا کے لیے ۔ اور ہمارے بھی فیوریٹ ہین کوفتے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط ہے آپ کا طریقہ آپا ۔ گرمی میں ہلکا پھلکا کچھ پکالیا کیجیے اتنی محنت کوفتوں پر ہوتی ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی ۔ لیکن موذی پیر زیادہ خطرناک ہوتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائی بی قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑخ کر کے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ چودہ طبق روشن ہو جاتے ہیں چراغوں کے گل ہوتے ہی۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ کیا کریں ایسا اس سے تو اور بھی بہت کچھ الٹا ہو جائے گا ۔ تھوڑے کہے کو بہت جانیں بہت گہری باتیں ہیں یہ ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واضاحت اس مراسلے کی یہ ہے کہ الٹا دھاگا در اصل الٹا ہی سیدھا ہوتا ہے اسے سیدھا کرنے سے یہ الٹا ہو جاتا ہے ۔ اس لیے اسے الٹا ہی رہنے دیا جائے تاکہ یہ سیدھا رہے الٹا نہ ہو ۔ :rollingonthefloor:
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں آپ پہلے یہ بتائیں آپ نے الٹے دھاگے کو سیدھا کر کے الٹا کیوں کیا ؟
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ چھپن چھپائی کی باتیں کیوں کر رہے ہو بھئی ۔ :)
Top