تو پھر تم ٹال دو اس معاملے کو ۔ ہمیں تو لگتا ہے کہ ب ھ و س ے سے بھی کچھ بڑھ کر ہی ہے ۔جو بکریاں کھنچی چلی آرہی ہیں اور کدو کے بیج بھی اپنی محفی طاقت دکھا رہے ہیں ۔
ظرف کبیر ظرف صغیر اور ظرف اوسط، تم تو تینوں کے تینوں بھر لو گی ۔
ہم بھی چائے کے منتظر ہیں ۔ ابھی دفتر میں ہمارا نیپالی خادم حاضر ہونے کو ہے چائے کے ساتھ ۔