نہ صرف گلیاں بلکہ ابھی تک اس دفتر کا فون نمبر بھی یاد ہے ۔ میں دو تلوار سے پیدل جایا کرتا تھا۔
براستہ آپ کی گلی :) ۔ جب تک موٹر سائیکل نہیں خریدی تھی ۔
آپا یہ خدا کی دین ہے آوازوں کو معانی دینا ۔ اللہ نے آدمی کو سکھایا ۔ اسی لیے کہا ۔ علمہُ البیان ۔
اسی کو حمد و ثناء سزاوار ہے ۔ہر لفظ و معنی کا شکر اسی کی تخلیق پر لوٹتا ہے ۔
رات دن اللہ کی رحمت کے سائے میں رہے ان کی روح ۔ اللہ مغفرت کرے اپنے تمام اعزہ اقارب کی جو رخصت ہوئے ہم سے۔ جلد یا بدیر ہمیں بھی اس منزل سے گزر کر اسی کی جانب لوٹنا ہے ۔