نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا کہاں ہیں ۔ چائےپینے بھی نہیں آئیں ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش بھئی ۔ تم نے جو کیا میں اس کی طرف اشارہ کرنے والا ہی تھا کہ ترتیب سدھار بھی دی مستعدی سے۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت و سلامتی سے آپ لکھتے رہیں ۔ آپ کا قلم بھی صحتمند رہے۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت کی محتاج نہیں یہ بات ۔
  5. سید عاطف علی

    غزل: مصوّر کا اگر شہکار ہوں میں

    واہ عمدہ غزل ہے ۔ بہت خوب علوی صاحب ،
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تکلیف دہ ہے یہ صورت حال کہ قدرتی نظام میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پندرہ سے پچیس جولائی تک پاکستان میں مونسون آتا تھا پہلے۔اب تو ساری ترتیب بگڑ گئی موسموں کی ۔ الل ٹپ ہو گیا سب کچھ ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کو دل کرتا ہے وہ ڈائیلاگ پورا لکھو ۔ کونکے۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بقر عید کا گوشت وہاں کھائیں !
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوٹلی ڈنڈے میں باندھ کر کندھے پر کیا لٹکا رکھا ہے ؟
  11. سید عاطف علی

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    دور کھڑی ہونا بیٹا !!! اور مگا سنبھال کے !!! کہیں چھلک نہ جائے ۔
  12. سید عاطف علی

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    اتنے ٹھگنے ہیں اس کے سامنے ہم دیکھ کر اس نے قد لڑائی کی یہ آپ کی فکر کو تازیانہ لگانے کے لیے آمد ہوئی ہے ۔دوڑنا دوڑانا آپ کا کام ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    اگلے ماہ انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا۔ فون نمبر عنایت فرمائیے گا جب نکاح فون پر ہو سکتے ہیں تو...

    اگلے ماہ انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا۔ فون نمبر عنایت فرمائیے گا جب نکاح فون پر ہو سکتے ہیں تو بیعت کیوں نہیں بشرطے کہ حضرت پیر صاحب رضامند ہوں :) ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضور ا حضور والا ابھی آپ کومزاج گرامی سے مطلع فرمائیں گے ، بس ذرا توقف کیجیے ۔
  15. سید عاطف علی

    ہمیں آہؤوں سے یہ دلچسپی ہے کہ نین جی کے شکار کا منظر دیکھیں ۔ جب نین جی شکار پر جنگل کو نکلیں...

    ہمیں آہؤوں سے یہ دلچسپی ہے کہ نین جی کے شکار کا منظر دیکھیں ۔ جب نین جی شکار پر جنگل کو نکلیں تو سارے آہو بصد نیاز مندی اپنا سر لے کر امیدوار بنے آ حاضر ہوں کہ ہمیں شکار کیے جانے کی سعادت نصیب ہو۔ ہمہ آہوانِ صحرا سرِ خود نہادہ بر کف ،،، بہ امید آنکہ روزے بشکار خواہی آمد
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کو دل کرتا ہے
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جون کا مہینہ ہے
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر صبر کا میٹھا ہوتا ہے الیکن اس کے لیے تلخی سہنی پڑتی ہے ۔۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹنی ہی چاہیئے ایسی باطل آس۔۔۔۔ پیاری بٹیا بہنوں کا نقصان کوئی بھائی نہیں چاہتا۔اس میں نقصان پوشیدہ ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بیت جائیں گی صدیاں لیکن ایسا نہ ہوگا ہم سے زنہار ۔
Top