نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    غزل

    سر سمجھ تو آ گی ہے لیکن بہت مشکل ہے اگر تو بحروں میں ایک شعر ہو تو پھر تو بہت مشکل ہو گا ہمارے لیے اس کو ابھی چھوڑ ہی دے تو میرا خیال ہے بہتر ہے کیوں کے ہم تو ابھی شروع سے سیکھ رہے ہیں تو بہتر ہی ہو گا شروع سے کر بہت شکریہ آپ کیاکہتے ہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    غزل

    سر میں نے پرنٹ لے لیا ہے پڑھ کر پھر جواب دیتا ہوں
  3. خرم شہزاد خرم

    افتخار عارف بارھواں کھلاڑی

    میں بھی کسی زمانے میں بارہواں کھلاڑی تھا بہت خوب جناب
  4. خرم شہزاد خرم

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    1۔ آپ کا شمشاد جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی آپ کی رائے وہی ہےیا آپکی رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں) جی میں نے جب پہلی دفعہ شمشاد بھائی کا آئی ڈی دیکھا تو مجھے لگا شاہد یہ کوئی لڑکی ہونگی :grin: کیوں کے ہمارے محلے میں خالہ شمشاد نام سے...
  5. خرم شہزاد خرم

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    یہاں آپ نے وہ کہانی ، قصہ واقعہ یا پھر کچھ بھی ایسا لکھنا ہے جو آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو میں نے ایک دفعہ چور کو چوری کرتے ہوے دیکھا تھا وہ بھی تحریر کروں گا لیکن دیکھتے ہیں پہلے کون یہاں اپنا آنکھوں دیکھا حال لکھتا ہے شکریہ
  6. خرم شہزاد خرم

    سنڈے پِکنک ،

    جی آپی یہاں دیکھے کہانی
  7. خرم شہزاد خرم

    سنڈے پِکنک ،

    :grin: شکریہ ماوراء اب اگر آپ کو آپی کہا تو آپ میرے خلاف نا ہو جو اس لے ماوراء چھوٹی بہن شکریہ آپ نے میرے ساتھ ہمداردی کی :grin: جی تعبیر آپی آپ نے تو پڑھی ہے نا :grin:
  8. خرم شہزاد خرم

    سنڈے پِکنک ،

    نہیں آپ پرشان نا ہوں اگرمیں آپ کے سسرالیوں میں سے ہوا بھی تو کسی کو نہیں بتاؤں گا کے آپ کو وہ اچھے نہیں لگتے جی ڈھوک نیک عالم میں میری خالہ رہتی ہیں ان کی بیٹی سے میرا رشتہ ہوا ہے میرے خیال سے ان کا آپ سے دور کا بھی رشتہ نہیں ہو گا آپ پرشان نا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں بہتر فرمائیں گے :grin...
  9. خرم شہزاد خرم

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    چلے میرا کام تو کم ہوا نا شکریہ آپ کا بھی
  10. خرم شہزاد خرم

    پانی بند ر ہے گا !

    بہت اچھی تحریر ہے بہت شکریہ
  11. خرم شہزاد خرم

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    اور اس کا سارا نظام تعبیر آپی ہی کے پاس ہے کیوں مغل صاحب ٹھیک کہا نا میں نے
  12. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    ایک دفعہ میرا ایک دوست کسی کی شادی میں چلا گیا وہ اس کے جانے والے نہیں‌تھی لیکن پھر بھی تیار ہو کر چلا گیا وہاں لڑکی والوں کی طرف سے ایک آدمی نے پوچھ لیا سر آپ کس طرف سے ہیں تو کہنے لگے میں لڑکے والوں کی طرف سے ہوں اور جب لڑکوں والوں نے پوچھا تو کہا لڑکی والوں کی طرف سے ہوں اور جب دونوں نے ایک...
  13. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    یہ کمال آپ کا ہی ہو سکتا ہے پالٹی بدلنا سیاستدان تو نہیں ہیں‌آپ
  14. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    آپ لڑکی والوں کی طرف سے ہیں اس لے آپ کو کچھ نہیں کہتا :grin: میں‌پاکستانی ہوں میں بیاں نہیں بدلتا :)
  15. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    جی ہاں آپ کی یہ بات ٹھیک ہے فون پر تو بات ہوتی ہی رہتی ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور اللہ کا شکر ہے شرارتیں تو میں بہت کرتا ہوں اور سرپرائز بھی دیتا ہوں اچانک والے
  16. خرم شہزاد خرم

    محفل کوئز

    میرا تو نام ہی بہت دور ہے وہ ابھی اس لیسٹ میں بھی نہیں ہے ہا ہا ہا خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    موُڈ ،

    کیا مسئلہ ہو گیا آپی جی کیا مسئلہ ہوا ہے
  18. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    بہت شکریہ سر جی اچھا سر جی پھر دوسرے شعر کے لیے کچھ مصرے بھی بتا دے وہ بچارے ہر گھڑی بے زار رہتے تھے یہاں یہ مصرا ٹھیک ہے کیا
  19. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    شکریہ جی اب تو میں آرام سے بارات لے کر جا سکتا ہوں نا
  20. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    نہیں نہیں‌ایسی بات نہیں ہے کرفیو نہیں ہے اور نا ہی کوئی مجھے روکتا ہے ویسے ہی پتہ نہیں‌مجھے خود اچھا نہیں لگتا ویسے اگر کوئی خاص دن ہو یا کوئی خاص کام ہوتو میں جا سکتا ہوں کوئی پابندی نہیں ہے بس ویسے ہی میں خود نہیں جانا چاہتا ہوں
Top