آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہاں آپ نے وہ کہانی ، قصہ واقعہ یا پھر کچھ بھی ایسا لکھنا ہے جو آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو میں نے ایک دفعہ چور کو چوری کرتے ہوے دیکھا تھا وہ بھی تحریر کروں گا لیکن دیکھتے ہیں پہلے کون یہاں اپنا آنکھوں دیکھا حال لکھتا ہے شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے لگتا ہے اب سمجھانے کے لیے بھی ایک بندہ رکھنا پڑے گا

بہت اچھا لکھا آپ نے تعبیر ۔۔۔۔ پسند آیا ۔ :grin:
شکریہ ظفری بھائی آپ نے بھی اچھا لکھا ہے

میں نے چور کو چوری کرتے کبھی نہیں "دیکھا":grin:

زور دیکھنے پر ہی تھا نا;)
ہاہاہاہا دیکھنا بھی نہیں ہو سکتا ہے آپ کو ڈر لگ جائے

میں نے یہ موضوع آج ہی دیکھا! :)

چلوں دیکھ تو لیا نا بھائی ورنہ لوگ دیکھ کر بھی نہیں‌دیکھتے
اس موضوع کا عنوان مختصر ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ( ؟ )

جیسے جیسے آپ آتے جائے گےآپ کو سمجھ لگتی جائے گی شکریہ چلے آپ کے کہنے پر اس کا عنوان مختصر کر دیتا ہوں آپ اس کو جیسے ہی پڑھا کرے
کیا کسی اور کی آنکھوں سے بھی دیکھتے ہیں؟:confused:

جی ہاں کسی اور کی آنکھوں سے بھی دیکھا جا سکتا ہے لیکن ایسا دیکھنے کے لیے یقعن ہونا لازمی ہیں
آنکھوں دیکھا میچ کا حال۔۔۔ایک مضمون آتا تھا وہ ہی لکھ دوں؟

چلو کچھ تو آپ کو سمجھ آئی نا
جی میں لکھتا ہوں ابھی

ہاہاہاہاہا خرم بھائی آپکا بینڈ بج گیا
چلے میرا بینڈ بج گیا ہے لیکن میں نے تو بینڈ نہیں بجایا نا
یہاں میرا بینڈ دبج رہا ہے اور آپ خاموش ہیں :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے کہنے کا مطلب تھا آپ یہاں وہ حادثہ واقعہ وغیرہ لکھنے جو آپ نے اپنی آنکھ سے دیکھا ہو


ایک رات ہمارے سامنے والے گھر میں کچھ چور گھس گے گھر والے ایک مہنے سے گاؤں گے ہوئے تھے میرے بڑے بھائی نے دیکھ لیا انھوں نے مجھے بتایا اور کہاں ان کو کس طرح پکڑے اس وقت میں بھی چھوٹا تھا اور سوچ بھی چھوٹی تھی میں نے کہا چھٹ پر جاتے ہیں اور اوپر سے ان کو انینٹیں مارتے ہیں اور شور مچاتے ہیں بھائی نے اپنے کمرے کی لائٹ آئن اور پھر فوراََ اس خیال سے بند کر دی کے ہو سکتا ہے ان کی نظر ہمارے کمرے پار پڑے تو وہ یہ جان جائے کہ ہم جاگ رہے ہیں تو وہ فوراََ بھاگ جائے سو ایسا ہی ہو ہم نے کھڑکی سے دیکھا تو وہ ہمارے کمرےکی طرف ہی دیکھ رہے تھے کچھ دیر دیکھنے کے بعد وہ سمجھے کے کسی کام سے جاگے ہونگے پھر سو گے ہیں میں اور بھائی باہر نکلے اتنے مین ساتھ والے گھر سے بھی کوئی جاگ گیا اور انھوں نے شور مچانا شروع کر دیا چور چور چور اتنے میں وہ چھٹ پر بھاگے اور چھلانگے لگاتے بھاگتے گے میں نے بھی چھلانگ لگائی مجھ سے پہلے ہی ساتھ والے گھر سے میرا کزن نکلا اور چوروں کے پیچھے بھاگ گے جب ہم ان کو پکڑنے لگے تو چوروں نے گولیان چلانا شروع کر دی اور پھر ہم وہی پر رک گے کیوں کے چور سامان چھوڑ کر بھاگے تھے


میں نے یہ دیکھا اب آپ بتائے آپ نے کیا دیکھا
 

ماوراء

محفلین
خرم، میں نے کبھی ایسا کچھ نہیں دیکھا۔۔لیکن آپ کا واقعہ پڑھ کر یاد آیا کہ میرے ابو نے بہت کچھ دیکھا ہے، اور جب تک ہم نے مکمل ہوش نہیں سنبھالی تھی، تب تک ہمیں کہانیاں سنا سنا کر خوب بےوقوف بناتے رہے۔۔ میں سوچ رہی ہوں، ابو کی کہانیاں لکھوں؟
 
خرم بھائ تو یوں کہیں نا کہ کوئی واقعہ لکھیں جس کہ آپ چشم دید گواہ ہوں۔۔۔۔ آپ نے بھی نا حد کر دی۔۔۔۔
 
Top