نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح کے وقت میں مَیں آپ کو شام چائے پلا سکتا ہوں، وہاں ناشتہ اور یہاں رات کی روٹی
  2. ع

    پیروڈی: آگیا تھا وہ خوش خصال پسند

    کیا بات ہے عاطف بھائی! ہم کو بھنگڑا پسند، دھمال پسند معاف کیجیے گا 'پسند' کا دال میرے خیال میں تقطیع میں آئے گا۔ یہاں کچھ گڑبڑ سی محسوس ہو رہی ہے۔ اصلاح سخن میں نہ ہونے کے باوجود بھی یہ لکھ رہا ہوں۔ اس کے علاوہ ایک ابا بننے والی پیروڈی بھی پوسٹ کی تھی یہاں آپ نے، اس کا مصرع مجھے تھوڑا سا یاد ہے...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانے میں اگر کوئی اغلاط سے پاک ہے تو دکھائیں
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساتھ بیٹھ کر چائے پئیں تو آپ کو بتاؤں، اور اگر ابھی غائب ہو کر آ سکتے ہیں تو آ جائیں میں چائے ہی پی رہا ہوں
  5. ع

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس نے مجھے کان میں بتایا کہ کسی کو بتانا مت، جو لڑکی کوئٹہ کے لیے روتی ہے نہ میں اس کے لیے کوئٹہ کو سپورٹ کر رہا ہوں۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کے وقت کی چائے پلا دے کوئی!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے، میری بات بھی نکلی 'صحیح'
  8. ع

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کوئٹہ کو سرفراز احمد کی دعائیں ہی کامیاب کرا دیں گی آج، ورنہ ہماری مارکیٹ میں ایک لڑکا جو بہت عرصہ سے بیمار ہے اور میرے خیال میں معصوم ہے اس کی دعائیں تو ضرور کامیاب کرائیں گی کہ اس کے کوئٹہ کا سپورٹر بننے کی وجہ بھی بہت معصومانہ اور پیاری ہے
  9. ع

    نظم کی اصلاح کی گزارش(عنوان: جدائی)

    آخری بند کے دوسرے مصرع میں ہی 'گئی' کی جگہ 'گئیں' ہونا چاہیے تھا ابھی دوبارہ دیکھنے پر اس چیز پر نظر پڑی ہے!
  10. ع

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    میرے خیال میں آپ کو عروض کے بارے میں تھوڑی معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ یار جتنے بھی ملے فاعلاتن فاعلن پر تقطیع ہو رہا ہے اور یہاں ہر فرد ہی رہزن مفاعیلن مفاعیلن پر تقطیع ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے تمام اشعار میں قافیہ اور ردیف درست ہے صرف وزن کا مسئلہ ہے کسی ایک بحر میں نہیں ہیں اشعار۔
  11. ع

    نظم کی اصلاح کی گزارش(عنوان: جدائی)

    بے رنگ ہے جریدۂ دل کا ہر اک ورق بے نور ہے چراغِ دل و جاں کی ہر کرن بے سوز ہے صدائے ستارِ حیات بھی بے کار ہےمرے دلِ بیکس کی آہ بھی 'جریدۂ دل' میں ہ کا طویل یعنی بطور 'اے' تقطیع ہونا بابا (اگر میں غلط نہیں ہوں) درست نہیں مانتے۔ اس کے علاوہ 'ورق' کا ر کیا ساکن نہیں ہے ؟ چوتھے مصرع میں 'مرے' کا م...
  12. ع

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    بہت سے دوسرے محفیلنس کی طرح میں بھی تصویروں کا منتظر ہوں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت سے زیادہ تیزی بھی اچھی نہیں ہوتی!
  14. ع

    غزل برائے اصلاح

    جب تلک تن میں جان باقی ہے درد و غم امتحان باقی ہے پہلے مصرع میں 'تن' کی جگہ کوئی اور لفظ استعمال کریں اس کے علاوہ دوسرا مصرع بیان کے اعتبار سے نامکمل ہے۔ میری جاں تیری نیشِ مژگاں کا دل پہ اب تک نشان باقی ہے نیش کا مطلب مجھے معلوم نہیں اور اس وقت کوئی لغت بھی دسترس میں نہیں، لیکن تکینکی اعتبار...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ میں بنا کے کھا گیا
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رستے میں اگر ملتان پڑتا ہو تو سوہن حلوہ لینا۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قابو میں لڑی ہو تو گڑبڑ بھی آئے
  18. ع

    غزل برائے اصلاح

    میں تمہاری یاد میں ہی اس قدر مدہوش تھا دل بچاتا کس طرح میں ، مجھ کو کب یہ ہوش تھا ------------------یہ غزل آپ کی پچھلی غزلوں کے مقابلے میں بہت بہتر معلوم ہو رہی ہے ما شاء اللہ۔ مطلع میں ایطا آ گیا ہے، مدہوش اور ہوش قوافی آنے کی وجہ سے اگلے تمام اشعار میں 'ہوش' یعنی 'ہو' اور 'ش'...
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا خیال ہے جب برے جائیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین جیسا!
Top