نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ پڑھ کر
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ بھی نہیں ہے اب بات کرنے کا، البتہ میں بہت خوش ہوں کہ ٹیبلیٹ ٹھیک ہو گئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے، وعلیکم السلام
  3. ع

    غزل برائے اصلاح

    ہم تو کہتے ہیں سبھی سے پیار کرنا چاہئے ہے محبّت جرم تو پھر ہم کو ڈرنا چاہئے ----------دونوں مصرعوں میں دو الگ الگ باتیں ہیں پہلے میں پیار کرنا چاہیے اور دوسرے میں ڈرنا چاہیے شاید یوں کچھ بات بنے ہے محبت جرم تو پھر ہم کو ڈرنا چاہیے ورنہ ہم کہتے ہیں سب سے پیار کرنا چاہیے لیکن اس...
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گڑبڑ چارجنگ جیک میں ہوئی تھی، تبدیل کرایا لیکن کام نہیں بنا، اب ایک اور دوکان پر لے کر گیا تھا۔ وہاں سے امید ہے کہ ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گی
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مشکل تو ہے، مگر چارجنگ نہیں کر رہی، تو شاید چل پڑے۔ دوسری کے لیے پیسے نہیں۔ ورنہ شوق تو ہے کہ لوں!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں پھر لیں!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزر گیا وہ دور جب 'سر قلم' کیے جاتے تھے اب کہاں؟
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں اس لڑی میں تو کیا میں تو انٹرنیٹ پر بھی نہیں آ سکتا کہ ٹیبلیٹ خراب ہے
  9. ع

    غزل برائے اصلاح

    یار مجھ سے کہہ رہا ہے ہم کو ڈرنا چاہئے ( لوگ دشمن پیار کے ہیں ہم کو ڈرنا چاہئے ) یار سے میں کہہ رہا ہوں پیار کرنا چاہئے ---------------------یہ ردیف پہلی کے مقابلے میں اچھی لگی، شعر اچھا بن سکتا ہے صرف تھوڑی سی محنت کے ساتھ۔ پہلے مصرع میں کسی طرح اس چی کا ذکر کر دیں...
  10. ع

    برائے اصلاح

    اوپر مراسلے میں جو میں نے لفظ 'لنک' لکھا ہے اس پر کلک کریں
  11. ع

    برائے اصلاح

    ردیف اور قافیہ دونوں درست ہیں، تھوڑا بہت عروض کی معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہے ایک لنک میں آپ کو فراہم کر دیتا ہوں، یہاں آپ کو عروض کے متعلق بہت کچھ پڑھنے کو مل جائے گا
  12. ع

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    کیا سے کیا بن گئے افسوس زمانے والے کتنے سادہ تھے سبھی لوگ پرانے والے اس غزل میں تو آپ بالکل ہی مختلف نظر آ رہے ہیں، عروضی اعتبار سے اغلاط نہ ہونے کے برابر ہیں ماشاء اللہ مطلع درست بھی ہے اور اچھا بھی ہے ماشاء اللہ وہ جو رکھتے تھے نہ اپنوں میں اناؤں کو کھو گئے لوگ وہ رشتوں کو نبھانے والے پہلے...
  13. ع

    غزل برائے اصلاح

    اس وقت تو میرے ذہن میں لفظ 'ہلیں' ہی ہے جو ان الفاظ کا ہم قافیہ لفظ بن سکتا ہے
  14. ع

    غزل برائے اصلاح

    مطلع اب درست ہو گیا ہے دوسرے شعر میں 'ہمیشہ' مجھے بھرتی کا لگ رہا ہے ۔ اس کے بغیر بھی بات مکمل ہوتی ہوئی معلوم ہو رہی ہے۔ اور شعر میں دو لختی کا احساس بھی ہے دوسرے مصرع میں 'میں' کی بجائے 'جو' استعمال کریں تو پہلے مصرع میں جو بات کی گئی ہے اس کی وضاحت میں دوسرا مصرع ہو جائے گا اور میرے خیال میں...
  15. ع

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    انٹرنیٹ پر ہی عروض کے متعلق بہت سا مواد مل جائے گا، ایک لنک یہ ہے
  16. ع

    غزل برائے اصلاح

    الحمد للہ بابا، اس بات کا احساس مجھے بعد میں ہوا تھا لیکن میں نے لکھنا مناسب نہیں سمجھا۔
  17. ع

    غزل برائے اصلاح

    معذرت 'اب ملیں گے کس جگہ' کے ٹکڑے کو میں ردیف لکھا گیا ہوں۔
  18. ع

    غزل برائے اصلاح

    یار مجھ سے پوچھتا ہے اب ملیں گے کس جگہ پھول ایسے پیار کے یہ اب کھلیں گے کس جگہ ------------------اس ردیف کے بارے میں بابا بہتر بتا سکتے ہیں کہ قوسین میں ہونی چاہیے کہ نہیں میرے خیال میں 'پوچھتا ہے' کے بعد 'کہ' کی کمی ہے، اگر اس کمی کو پورا نہیں کیا جاتا تو ردیف کو یوں لکھنا پڑے گا...
  19. ع

    غزل برائے اصلاح

    میں پچھلی رات میں اُٹھ کر خدا کو یاد کرتا ہوں خطائیں بخش دے میری ، یہی فریاد کرتا ہوں -----------------------مطلع پڑھتے ہی بہت پیارا لگا لیکن ایطا پر نظر پڑی تو دل ٹوٹ گیا، کسی طرح ایطا (جو 'یاد' اور 'فریاد' قافیہ ہونے کی وجہ سے ہے) کو دور کر دیں تو بہت اچھا مطلع ثابت ہو گا۔ ایک...
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کا کیا کریں، آئے دن گھبراتا ہے، کہ کسی کو کچھ برا نہ لگے
Top