نتائج تلاش

  1. ع

    غزل #1 برائے اصلاح

    دھڑکن سی رک گئی ہے جب روٹھ کر گیا وہ یہ آرزو ہے کوئی اب جا اسے منائے --------------------------------------'جائے اسے منائے یا جا کر اسے منائے میں سے کوئی ایک زیادہ بہتر رہے گا اس میں ہی سکوں ہے چاہے کانٹوں سے بنا ہے ہم دیکھیں گھونسلے کو اور گھر کی یاد آئے...
  2. ع

    غزل برائے اصلاح

    چاہتے تھے تجھے اس طرح سے کبھی ہم تری آرزو میں گدا ہو گئے ۔۔۔اس شعر کا مفہوم واضح نہیں ہے، دونوں مصرعوں میں مجھے ایک ہی بات دہرائی گئی معلوم ہو رہی ہے روز و شب اب تو کٹتے نہیں ہجر میں دن ہمارے لئے تو سزا ہو گئے ۔۔۔۔'تو' طویل کھنچ رہا ہے شاید اس لیے اچھا بھی نہیں لگ رہا اور اضافی بھی محسوس ہو رہا...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید پانچ سال ہو گئے ہیں وہاٹس ایپ روزانہ کی بنیاد پر استعمال کیے ہوئے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو وعلیکم السلام کہنے کا درست ہے نا؟
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سنا جا سکتا ہے، واٹس ایپ پر وائس میسیج بھیج کر
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بات بھی یہی ہے کہ شکر ادا کرتے رہیں
  7. ع

    غزل برائے اصلاح

    نفرتوں کا آج تیری بات میں اظہار ہے سوچتا ہوں یار تیرا کس طرح کا پیار ہے (سوچتا ہوں یہ تمہارا کس طرح کا پیار ہے ---------دوسرے متبادل مصرع میں تو پھر شتر گربہ ہے! اور پہلے متبادل میں یار بھرتی کا لگ رہا ہے لوگ ہیں ناراض مجھ سے ساتھ تیرے دیکھ کر ساتھ دوں گا میں ترا ہی تُو مرا دلدار ہے...
  8. ع

    غزل برائے اصلاح

    نفرتوں کا آج تیری بات میں اظہار ہے یار مجھ کو یہ بتا کیسا ترا یہ پیار ہے -------------------مطلع یہی والا بہتر ہے۔ شتر گربہ کو ختم کرنے کے لیے میں نے جو مشورہ دیا تھا وہ آپ کو قبول نہیں؟ لوگ ہیں ناراض مجھ سے ساتھ تیرے دیکھ کر روز مجھ سے ہو رہی یہ لوگوں کی تکرار...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرصہ ہو گیا، اپنی بڑی آواز کو سنا کرتا تھا
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا دن کام کے بعد گھر واپس آیا ہوں، الحمد للہ!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ اندازہ تو لگایا جا سکتا ہے بڑوں کی آواز کا
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن بہ دن صفحات بڑھتے جا رہے ہیں اس کھیل کے
  13. ع

    غزل برائے اصلاح

    نفرتوں کا آج تیری بات میں اظہار ہے سوچتا ہوں یہ تمارا کس طرح کا پیار ہے --------------------مطلع تو بہت اچھا اور رواں لے آئیں ہیں اب لیکن شتر گربہ نے جان نہیں چھوڑی۔ تیری اور تمہار سوچتا ہوں میں کہ تیرا کس طرح کا پیار ہے کیا جا سکتا ہے ساتھ تیرے دیکھ کر مجھ سے سبھی ناراض...
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ایک ساتھ آواز نکالیں گے تو پتہ کیسے چلے گا کہ یہ کس کی آواز ہے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کہا، آج تو فلسفی بھی ہیں
  16. ع

    تعارف السلام علیکم

    ذاتی پیغام میں آپ راز داری کی بات اگر پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتی ہیں۔ کسی بھی رکن کی پروفائل پر کلک کریں اور ذاتی پیغام ارسال کریں
  17. ع

    غزل برائے اصلاح

    نئے آنے والوں کو ویسے بھی ان بحروں سے گریز ہی کرنا چاہیے مجھے تو روانی میں پڑھنے میں بھی مشکل ہو رہی ہے میرا خیال ہے کہ اچھے خاصے شاعروں کا پسینہ نکل جائے اس بحر میں شعر کہتے ہوئے اور سعید احمد سجاد میرا مشورہ تھا کہ مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن میں اگر لا سکیں ان اشعار کو
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم سب پر بھی اپنی خاص رحمت نازل فرما!
  19. ع

    غزل برائے اصلاح

    خود ذرا تم سوچ لو کیسی تری گفتار ہے پھر بھی مجھ سے کہہ رہے ہو ہم کو تم سے پیار ہے ----------------شعر میں شتر گربہ سدھارتے سدھارتے ابب مصرع میں آنا شروع؟ پہلے مصرع پر آپ خود غور کریں سب جہاں ناراض مجھ سے ساتھ تیرے دیکھ کر پیار کر کے دکھ اُٹھائے یہ مرا کردار ہے...
  20. ع

    غزل برائے اصلاح

    خیالات وغیرہ میں محض ایک دو باتیں قابل غور ہیں ایک تو یہ کہ وصال یار کی حد عجیب بات ہے، فراق وغیرہ کی حد کچھ سمجھ میں آتا ہے دوسرا 'نشہ' کا درست تلفظ کیا ش پر تشدید کے ساتھ نہیں ؟
Top