نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دبا کر پئیں، مگر ہم تو چائے ہی پئیں گے!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے بھی بہت خوش ہوں گے، موسم کا مزا لے کر
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پروین پڑوسن ہے ثمرین کی،
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے چائے حاضر کی جائے!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا جائے تو گزری ہوئی عمر خواب ہی لگتی ہے
  6. ع

    لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

    سابقہ لوگوں پر بہتان بازی بھی تو سبھی حکومتیں کرتی رہی ہیں اس معاملے میں بھی کچھ اور بات اپنانی چاہیے ورنہ تنقید کا شکار ہوتے ہی رہیں گے خیر بھائی میں تو ایسے ہی بات کرنے آ گیا تھا مجھے سیاست میں اتنی دلچسپی نہیں اور نہ اتنی معلومات ہے بس آپ کی جماعت کے لیے دعا ہے کہ ملک کے حالات بہتر بنائے اور...
  7. ع

    لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

    یہ رونا دھونا تو ہر جماعت کی باری میں لگا رہتا ہے ۔ مہنگائی تو واقعی ہوئی ہے یہ تو آپ بھی مانیں گے۔ لیکن اچھے کی امید رکھے ہوئے ہیں ہم لوگ کہتے ہیں کہ تعلیمی نصاب میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ جس میں اردو کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے ماشاء اللہ یہ کام بہت اچھا ہوا ہے
  8. ع

    لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

    ہماری دوکان ہے لیڈیز جوتوں کی ۔ اگر کوئی کسٹمر قیمتوں کے زیادہ ہونے کی شکایت کرے تو ہم لوگ یہ کہہ کر ٹال دیتے ہیں کہ تبدیلی آئی ہوئی ہے الیکشنز اے پہلے پڑوس کے ایک دوکاندار پی ٹی آئی کے سپورٹر تھے لیکن اب وہ بھی کہتے ہیں کہ امید پر پانی پھیر دیا ہے
  9. ع

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    اسلام آباد میں کبھی جانا نہیں ہوا ۔ لاہور کے عام علاقوں میں اس قسم کی بائیکس دیکھنے کو نہیں ملیں اسی لیے پاکستان کا کہا۔ لاہور میں تو ایسی بائیکس پوش علاقوں میں بھی رینٹ پر دیکھنے کو نہیں ملیں
  10. ع

    لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

    ہمارے یہاں لاہور میں تو پی ٹی آئی کے سپورٹرز بھی اکتائے ہوئے لگتے ہیں۔ تبدیلی کا بھی مذاق بناتے نظر آتے ہیں وہاں کراچی کی کیا صورتحال ہے؟
  11. ع

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    سائیکل سے ایک بات یاد آئی میرے دسویں جماعت کے امتحان ہونے والے تھے یا شاید امتحان کے بعد میرے ابو نے مجھے سائیکل لے کر دینے کا کہا ہوا تھا۔ یاد آیا کہ کالج میں ایڈمشن کے بعد میں والد صاحب کے دوکان پر گیا اور وہ مجھے پاس ہی کسی سائیکلوں والی دوکان پر لے گئے جہاں سیکنڈ ہینڈ سائیکلیں بکا کرتی تھیں...
  12. ع

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    آپ کی مراد شاید سپورٹس سائیکلز وغیرہ سے ہے ۔ اس کا رواج پاکستان کے بہت زیادہ پوش ایریا میں ہو تو ہو۔ عام جگہوں پر نہیں ملتی جس طرح عاطف بھائی نے بتایا ہم لوگ بھی بچپن میں سائیکلز کرائے پر لیا کرتے تھے۔ مگر وہ سائکلز بہت معمولی قسم کی ہوا کرتی تھیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبردار ڈاکٹر تو نہیں لیکن قیلولہ بھی ہونا چاہیےقق
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پائین قسم چکاں؟ کہتے ہیں پنجابی میں۔ ہم پنجابی کا اردو میں ترجمہ کر جاتے ہیں!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوجی لڑنے جاتے ہیں تو دعائیں لے کر
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب لوگ آ جائیں تو باتیں شروع کی جائیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً ایک ہفتہ پہلے ہماری مارکیٹ میں ایک بھائی بتا رہے تھے کہ ہندوستان میں چائے کا کپ ڈھائی روپے کا ہے میری حیرانی دیکھ کر کہنے لگے کہ کپ بھی چھوٹا سا ہوتا ہے، لیکن پھر بھی ماشاء اللہ وہاں کے حالات اچھے معلوم ہوتے ہیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ گزر گیا ہے مگر کچھ حل نہیں نکلا!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلسم دیکھیں مہنگائی کا. یہاں دال کی پلیٹ تقریباً ساٹھ روپے کی ملتی ہے ۔ دس پندرہ روپے میں رائیتہ بھی نہیں ملتا
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی تو نہیں کیا چھری سے بڑے کے گوشت کو 'چھوٹا' کر کے کھایا نہیں جا سکتا!
Top