خدا کی راہ جو چلا وہ زندگی کو پا گیا
یہ مقصدِ حیات ہے نبی ہمیں بتا گیا
---------------------------دوسرے مصرع تھوڑا بے ادبی کے زمرے میں آ جاتا ہے، نبی (ص) کہنے کے بجائے کچھ اور کہیں تو کام بن سکتا ہے۔ لیکن پہلا مصرع بھی بیان کے اعتبار سے نامکمل لگتا ہے ۔ مثلاً زندگی کا راز پانا' کی...