نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری تو دعا ہے کہ مودی جی ٹھیک ہو جائیں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط طبلہ ہی نہیں باجا بھی بجایا جا سکتا ہے جن لوگوں کو اس بات کی پریشانی ہے کہ ان کے گال بھاری نہیں ہیں، سوچنے کا فائدہ؟ ... باجا بجا کر بھاری کر لیں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سکھ کا سانس لیا کریں محمد عدنان اکبری نقیبی 'ژ' کو چھوڑ کر!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے سمجھوتا ایکسپریس چلی ہے اب ان شاء اللہ ٹماٹر بھی آنے لگیں گے۔
  5. ع

    عشق کا نام دے دیا گیا

    غزل کے لیے لازم ہے کہ وہ کسی نہ کسی بحر میں ہو ۔ جس کو وزن بھی کہا جاتا ہے اس کے بارے میں تھوڑی معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری چیز ردیف اور قافیہ ہے۔ آپ کے پہلے تین اشعار میں قافیہ اور ردیف دونوں درست ہیں، لیکن اگلے دو اشعار میں قافیہ بدل گیا ہے۔ جو 'داغ' اور 'چراغ' ہے۔ میرے خیال میں آپ کو...
  6. ع

    برائے اصلاح - مسکراتے دفن ہو جائیں گے افسانوں میں ہم

    میرے خیال میں بھی 'پھر' زیادہ بہتر ہے۔ نہیں تو فلسفی بھائی کو اسلام پورہ تھانے میں بند کرانا پڑے گا۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو چائے ہے، اور نہیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا میرے ذہن میں خیال آیا تھا ان لڑیوں کا کہ میں جاؤں
  9. ع

    غزل براے اصلاح

    جی بابا میں ان شاء اللہ ایسا ہی کروں گا دراصل مجھے پتہ نہیں چلتا کہ کون سی بات قابل اعتراض ہے اور کس بات کو قبول کر لیا جانا چاہیے۔
  10. ع

    غزل براے اصلاح

    بابا میں چاہتا ہوں کہ میں اسی طرح اصلاح سخن میں کچھ لکھتا رہوں۔ اس میں کچھ برائی تو نہیں ؟ کہیں میرے ان مشوروں سے کسی کے لیے مشکلیں تو نہیں پیدا ہوں گی؟ دراصل میرے پاس محفل میں آنے کی اور کوئی وجہ بھی نہیں ہے اور اس طرح میں کچھ نہ کچھ سیکھتا بھی رہوں گا۔ آپ اگر اجازت فرما دیں۔
  11. ع

    برائے اصلاح - مسکراتے دفن ہو جائیں گے افسانوں میں ہم

    میرا یہ مشورہ ہے کہ اس زمین میں مزید اشعار بھی کہیں
  12. ع

    برائے اصلاح - مسکراتے دفن ہو جائیں گے افسانوں میں ہم

    روز ان کو ڈھونڈتے ہیں دل کے میخانوں میں ہم خود بھی کھو جاتے ہیں تھک کر غم کے پیمانوں میں ہم مطلع باقی تو درست لگ رہا ہے مگر دوسرا مصرع میں کہیں 'لیکن' کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ربط میں تھوڑی سی کمی آ رہی ہے ہاتھ میں دل کو علامت کے لیے تھامے ہوئے نام لکھوانے چلے ہیں ان کے دیوانوں میں...
  13. ع

    غزل براے اصلاح

    عشق میں یہ وبال ہوتا ہے کر کے جینا محال ہوتا ہے =وبال کچھ فٹ محسوس نہیں ہو رہا ۔ شاید یوں کچھ بات بن سکے عشق یوں تو کمال ہوتا ہے یہاں 'تو' طویل کھنچ رہا ہے لیکن قبول کر لیا جاتا ہے شاید یا اس طرح کا کچھ اور مصرع سوچیں۔ کس ادا سے وہ ٹالتے ہیں اسے جب بھی ذکرِ وصال ہوتا ہے =یہ شعر مجھے درست لگ...
  14. ع

    غزل برائے اصلاح

    خدا کی بات کرتا ہوں مجھے دنیا کہے جو بھی وفا کی بات کرتا ہوں مجھے دنیا کہے جو بھی -----------------مطلع کے دونوں مصرعوں میں ربط نہیں بن پایا، آپ نے ردیف بہت لمبی منتخب کی ہے جس کی وجہ سے دوسرے مصرع میں صرف ایک لفظ ایسا ہونا چاہیے جو دونوں مصرعوں میں ربط پیدا کر سکے اور شعر بن...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو وعلیکم السلام بھی تو دعاؤں میں شامل ہے
  16. ع

    غزل برائے اصلاح

    بابا میں مشورہ دیتے وقت صرف تکنیکی باتوں کو ذہن میں رکھ رہا ہوں ۔ معنوی باریکیوں کو میں یہ سمجھ کر چھوڑ گیا تھا کہ کہیں مزید الجھن مت پیدا کر دوں۔ شکر والے شعر میں یہ لفظ واقعی دیکھنے سے رہ گیا۔ اب ان شاء اللہ معنوی اعتبار سے بھی کوشش کروں گا کہ کچھ مشورہ دے سکوں
  17. ع

    غزل برائے اصلاح

    جو راہِ حق پہ چل پڑے ، فلاح کو وہ پا گئے یہ مقصدِ حیات ہے جو انبیاء بتا گئے ------------------------بابا (الف عین) چھوٹی موٹی غلطیوں پر زیادہ غور نہیں فرماتے، میں اصلاح نہیں مشورہ دے سکتا ہوں اس لیے سمجھ نہیں پاتا کہ کون سی غلطی کو چھوٹا سمجھ کر چھوڑ دوں یا اس کی نشاندہی کروں مطلع...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ ہمت پیدا فرمائیں اور ٹھوکریں کھانے سے بچائیں
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کی زبان مبارک کرے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی کچھ یادیں چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں اور کچھ یادیں ٹھنڈی آہ بھرنے پر مجبور کر دیتی ہیں
Top