نتائج تلاش

  1. ع

    غزل برائے اصلاح

    جانے کہاں سے یار پرانے لوٹ آئے پھر موسم پہلے سے سہانے لوٹ آئے۔ ۔۔۔۔۔۔بہتر ہو گیا ہے پژمردہ آثار نہیں ہیں گلشن کے۔ شاید پھر وہ پھول کھلانے لوٹ آئے۔ ۔۔۔۔۔پہلے جیسا رنگ نہیں ہے گلشن کا۔ کیا رہے گا؟ کیوں برسوں کے بعد خیالات آج اُن کے۔ تنہائی میں آگ لگانے لوٹ آئے۔ ٹوٹا جن سے عہد وفا کا ماضی میں۔...
  2. ع

    غزل برائے اصلاح۔۔۔کہیں ہے رنگِ یگانہ ، کہیں پہ طرزِ میر

    دیارِ درد ِِ محبت کے حکمراں ہیں ہم یہ مت سمجھ کہ تری طرح رائگاں ہیں ہم ۔۔۔۔۔دیار کے ساتھ حکمراں ساتھ نہیں دے رہا، سلطنت وغیرہ پر حکمرانی کی جاتی ہے۔ اس کی جگہ آپ 'پاسباں' استعمال کر سکتے ہیں ترے نصیب کی برکت کہ ہم کو پایا ہے وگرنہ خلق سے مثلِ گہر نہاں ہیں ہم ۔۔۔۔۔نصیب کی برکت عجیب لگ رہا ہے،...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے آپ کے لیے چائے منگواتا ہوں شکریہ کے طور پر!
  4. ع

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔کبھی یہ تیغِ تمنا بھی بے نیام نہ ہو

    منذر رضا اور سعید احمد سجاد نے پسندیدہ جب کہ فلسفی نے زبردست کی ریٹنگ میرے اس لڑے کے پچھلے مراسلے کو دے تو دی ہے مگر اس شعر میں ایک معنوی غلطی مجھے یہ محسوس ہوئی کہ قیام کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا کہ سفر ختم ہو گیا ہے۔ قیام کے بعد بھی سفر دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے۔ اس لحاظ سے مجھے یہ شعر دو لخت...
  5. ع

    غزل برائے اصلاح

    جانے کیسے یار پرانے لوٹ آئے۔ پھر اپنے موسم وہ سہانے لوٹ آئے۔ ۔۔۔۔۔۔'کیسے' دوسرے معنوں یعنی نیگٹو بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً یار تم کیسے دوست ہو وغیرہ اس کی جگہ کوئی اور لفظ اگر لا سکیں۔ ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے جانے کہاں سے یار پرانے لوٹ آئے اس کے علاوہ دوسرے مصرع میں 'وہ' اضافی لگ رہا ہے اس...
  6. ع

    غزل برائے اصلاح

    سو بسم اللہ یار پرانے لوٹ آئے۔ پھر اپنے موسم وہ سہانے لوٹ آئے۔ ۔۔۔۔محاورہ 'ست بسم اللہ' کا ہے اور وہ بھی میرا خیال ہے کہ پنجابی میں۔ اس کے علاوہ لفظ اللہ مفعول کے وزن پر بہتر ہوتا ہے پت جھڑ کے آثار نہیں گلشن میں۔ شاید پھر وہ پھول اگانے لوٹ آئے۔ ۔۔۔۔پہلے مصرع میں شاید 'ہیں' ٹائپ ہونے سے رہ گیا...
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار ہزار رہ گئے ہیں دس ہزاری ہونے میں بہت بہت شکریہ!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا شکر ہے کہ جب بہت زیادہ دال کھا لیتا ہوں تو کہیں سے مرغا بھی کھانے کو مل جاتا ہے، جو پیٹ میں جا کر ساری دال 'چگ' لیتا ہے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر تو نہیں کہتے، لیکن دال کھا کر پیٹ خراب ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔ آپ تو 'ڈال' کھانے کا سوچ رہے ہیں
  10. ع

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔کبھی یہ تیغِ تمنا بھی بے نیام نہ ہو

    صبح پہلے مصرع کی ایک صورت ذہن میں آئی تھی کہ مقام کی جگہ قیام لے آیا جائے لیکن دوسرے مصرع کو ذہن میں رکھا تو یہ لکھنا رہنے دیا تھا۔ اب ایک مکمل شعر اس طرح ہو سکتا ہے لیکن وہ شعر میرا ہی ہو جائے گا خدا کرے کہ سفر میں کہیں قیام نہ ہو مسافتوں کا یہ قصہ کبھی تمام نہ ہو
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری تو پر تو وہ کہاوت ذہن میں آ رہی ہے کہ دیر آئے درست آئے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا جاتی ہے میری نظر۔ مطلب بہت عجیب لگتا ہے کسی اور شے سے محفل میں آنا، ایک عادت سی بن گئی ہے اس ٹیبلیٹ کے ساتھ
  13. ع

    غزل برائے اصلاح

    کرو کسی سے بات جب تو اس میں اک دلیل ہو نہ لغو بات ہو تری نہ بہت طویل ہو ---------------------دوسرے مصرع میں 'تری' کی وجہ سے شتر گربہ پیدا ہو رہا ہے، پہلے مصرع میں آپ نے 'کرو' استعمال کیا ہے تو دوسرے مصرع میں اسی شخص کو مخاطب کرنے کے لیے 'تم' استعمال ہونا تھا۔...
  14. ع

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔کبھی یہ تیغِ تمنا بھی بے نیام نہ ہو

    خدا کرے کہ سفر میں کوئی مقام نہ ہو رفاقتوں کی کہانی کبھی تمام نہ ہو ۔۔۔۔مطلع غیر واضح ہے، مقام ہونے سے رفاقتوں کی کہانی پر کیا اثر پڑتا ہے اس بات کی سمجھ نہیں آتی۔ ہاں اگر یہ کہا جاتا کہ بچھڑنے یا جدا ہونے کا کوئی مقام نہ ہو تو بات بن سکتی تھی طرب کے گیت تو گاؤں حیات میں لیکن یہ وحشتوں کو مرا...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبحان اللہ! میری بھی اس بات پر ہی نظر تھی
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ میں iconia ہی ہے، اس بات کا مجھے علم تھا کہ آپ کے پاس بھی acer ہی ہے۔ جب آپ کے انٹرویو والی ویڈیو دیکھی تھی جس کا آپ سے ذکر بھی کیا تھا۔ اس میں میری نظر آپ کے ٹیبلیٹ پر پڑی تھی تو میں نے دل کہا تھا کہ بابا کے پاس بھی acer ہی ہے
  17. ع

    برائے اصلاح

    وصل کے محل مزارات ہوئے جاتے ہیں خواب آنکھوں میں خیالات ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔'محل' کا تلفظ قابل غور ہے ۔ میرے خیال میں م اور ح پر زبر ہے دل کی بستی جو بسائی، تو نے میں نے گلستاں اس کے بھی کھنڈرات ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔پہلا مصرع بحر میں نہیں آ رہا ۔ یہ قافیہ (کھنڈرات) میرے خیال میں مزارات اور خیالات کے...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیکرے کی مٹی جیسی ہوتی ہوں گی
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم acer B1-810 ہے بابا ۔ بیک کور کھل جاتا ہے ناخنوں کے ساتھ
Top