غزنوی دور کے شاعر فرّخی سیستانی کی وفات پر 'لبیبی' نے مندرجۂ ذیل قطعہ کہا تھا جس میں اُنہوں نے فرّخی کی وفات پر اظہارِ تأسّف کے ہمراہ ایک دیگر شاعر 'عنصری' کو ہَجْو کا نشانہ بنایا تھا:
گر فرخی بمرد چرا عنصری نمرد
پیری بماند دیر و جوانی برفت زود
فرزانهای برفت و ز رفتنْش هر زیان
دیوانهای بماند و...