پردیس
فارسی زبان میں بھی ایک لفظ 'پردیس' موجود ہے، لیکن اِسے ہندی والے 'پردیس' کے ساتھ باہم اشتباہ نہ کیا جائے، بلکہ فارسی میں یہ لفظ 'باغ و بوستان اور فردوس' کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ در اصل ایرانِ قدیم میں رائج رہی ایک زبان 'مادی' کے لفظ 'پارادَئِزا' سے ماخوذ ہے، اور عربی کا 'فردوس'...