نبود یارم = نیارم بود
یارستن = یارا ہونا، توانائی ہونا، کر سکنا، توانستن
نیارم = میں نہ کر سکوں، مجھے یارا نہیں ہے، نتوانم
بود = یہاں مصدرِ مُرخّم استعمال ہوا ہے
نیارم بود = مجھے ہونے کا یارا نہیں ہے، میں ہو نہیں سکتا
نبود یارم... گریان = نیارم گریان بود = میں گریاں نہیں ہو سکتا؛ مجھے گریاں ہونے...