شاہ جی قبلہ، سمجھے بھی تو کیا سمجھے۔
اس جملے کی ضمیر آپ کی طرف نہیں تھی، بلکہ مذکورہ شہر کی طرف تھی اور کیوں نہ ہو کہ ہماری زندگی عذاب بنا دی اس شہر نے کہ زوجہ محترمہ عفی عنہ کا تعلق اسی شہر سے ہے۔ لیکن "بلیسنگ ان ڈسگائیس" آپ کی غلط فہمی کی وجہ سے یہ دعائیں ہمارے ہاتھ لگ گئیں :)