سب سے پہلے محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔ جناب توصیف امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ :)
جی بتائیے کہ نام کیسے پڑا۔۔۔ کیوں کہ نیچے والی سطر میں تو نام رکھنے کا واقعہ مذکور ہے۔۔۔ پڑنے کا نہیں۔۔۔ :)
اللہ آپ کے حال پر رحم کرے۔ اور جلد از جلد آپ کو کسی طوفان سے ہمکنار کردے۔ تاکہ آپ کی شاعری کی...