نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

    نایاب بھائی سالگرہ کی بہت مبارک ہو۔ اب آپ پاکستان آئیں گے تو ہم کیک کھانے آجائیں گے۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

    اتنے کم عمر نہیں ہیں نایاب بھائی۔ میرے ایک دھاگے میں انہوں نے اپنی 400 سال پرانی کسی سہیلی کا ذکر کیا تھا۔۔۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    احمد بھائی خوف خدا نہ کریں۔ خوف شاپر ہی کر لیں۔۔۔ :ڈی

    احمد بھائی خوف خدا نہ کریں۔ خوف شاپر ہی کر لیں۔۔۔ :ڈی
  4. نیرنگ خیال

    فرحت اچھا بھلا مراسلہ جا رہا تھا کہ آپ کی بقراطی طبع سقراط و ارسطو کو لے آئی۔۔۔

    فرحت اچھا بھلا مراسلہ جا رہا تھا کہ آپ کی بقراطی طبع سقراط و ارسطو کو لے آئی۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    ایک اور۔۔۔۔۔ :ڈی

    ایک اور۔۔۔۔۔ :ڈی
  6. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    :) :) متفق :)
  7. نیرنگ خیال

    تیرے غموں سے ایک بڑا فائدہ ہوا ۔۔۔ ہم نے سمیٹ لی دل مضطر میں کائنات

    تیرے غموں سے ایک بڑا فائدہ ہوا ۔۔۔ ہم نے سمیٹ لی دل مضطر میں کائنات
  8. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    ان پر لکھ لیں۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاااااا۔۔۔ اور شاگرد سے نہیں پکڑا گیا تو استاد نے نشاندہی کر دی۔۔۔

    ہاہاہاہاااااا۔۔۔ اور شاگرد سے نہیں پکڑا گیا تو استاد نے نشاندہی کر دی۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    بے شک پہلے سے معراج پر پہنچے لوگ ہی اس کے اوج کا تعین کر سکتے ہیں۔۔۔ :ڈی

    بے شک پہلے سے معراج پر پہنچے لوگ ہی اس کے اوج کا تعین کر سکتے ہیں۔۔۔ :ڈی
  11. نیرنگ خیال

    واہ واہ۔۔۔ کیا زبردست شاپر پکڑا ہے۔۔۔ حالانکہ یہ تو میری نگاہوں سے رہ گیا تھا۔۔۔ :ڈی

    واہ واہ۔۔۔ کیا زبردست شاپر پکڑا ہے۔۔۔ حالانکہ یہ تو میری نگاہوں سے رہ گیا تھا۔۔۔ :ڈی
  12. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    آج لکھ لیں۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    زبیر بھائی۔ آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    شکرگزار ہوں فرحت۔۔۔ قائداعظم پر آپ کی تحریر کے سامنے تو کچھ بھی نہیں۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    سرکار۔۔۔ آپ کا حسن ظن اور محبت ہے۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    شکریہ قیصرانی بھائی :)۔۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    باعث خوشی ہے یہ امر کہ آپ شکوہ ظلمت کی بجائے شمع جلانے پر یقین رکھتے ہیں۔ شاد رہیں۔
  18. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    آپ کا شکرگزار ہوں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب عملی صورت کی طرف قدم اٹھانے کے لیے اپنے گردوپیش میں کام کریں۔ :)
Top