یہ دونوں سوال ایک دوسرے سے متعلق ہیں۔ پہلے تو اپنی جیب کو دیکھا جائے۔ اور اس کے بعد بچہ جس اسکول یا معاشرے میں اٹھتا بیٹھتا ہے اس کے تقاضوں کو مد نظر رکھنا پڑے گا۔ دوم سمارٹ فونز سے پہلے بچے کی ان خطوط پر تربیت ضروری ہے کہ وہ چند بنیادی قوانین سے بخوبی واقف ہو۔
بالکل مناسب ہیں۔ اور موبائل فون...