نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عاشقان توں سوہنڑا مکھڑا لکانڑ لئی

    آجکل آپ کو ہر چق بری لگ رہی ہے۔۔۔ :p
  2. نیرنگ خیال

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    یہ ایک بہت ہی لاجواب تحریر ہے۔۔۔۔ غضب۔۔۔۔ ہم کو غالب کی سمجھ تو نہیں آتی لیکن ہمارے پاس ایسا انداز بیاں بھی نہیں اپنے رونے رونے کو۔۔۔۔ :p فلک شیر
  3. نیرنگ خیال

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    بالکل بھی نہیں۔۔۔ ہمارے والے اعجاز سادہ ہوا کرتے ہیں۔ آپ کو وہ کالے پانیوں والی بات تو یاد ہی ہوگی۔۔۔۔ مشکل اردو کالا پانی۔۔۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    وہ تو آپ نے زمانے کو دکھانے کے لیے دو نام رکھ دیے کہ وقت پڑنے پر گونگلوؤں سے مٹی جھاڑی جا سکے۔۔۔۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    اتنی دقیق رموز۔۔۔۔۔ :unsure::eek:
  6. نیرنگ خیال

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    یہ والا تو لقب ہی زحمت ہے ہمارے لیے۔۔۔ :p
  7. نیرنگ خیال

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    جب کوئی جواب دے مجھے بھی ٹیگ کر دیجیئے گا۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    وہ آپ کا مسئلہ ہے۔ لیکن سرکار زبیر مرزا کے بقول غزل گانا صرف عورت کا کام ہے۔ مرد کبھی اچھا غزل گائیک نہیں ہوتا۔۔۔۔ شاید اس میں ان کے مرزا پنے کا قصور ہو۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    بارہ دری، متصلہ سرخیز روضہ ، احمدآباد، گجرات، انڈیا

    بہت خوب ۔۔۔۔ اور تفصیل کے لیے جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    اگر ماہتاب کر دیتے تو ساتھ والے مکان کی روشنی کی وجہ بھی سمجھ آجاتی۔۔۔ ;):p لاجواب۔۔۔۔ اگرچہ اس میں ہمیں سائنس پڑھانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن پھر بھی۔۔۔۔ واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔ بہترین۔۔۔۔ پرانے قصے۔۔۔۔ سیلاب کے دن ہیں۔۔۔ اس کو یوں کر لیں۔۔۔ ڈوبتا ہوں تمہاری یادوں میں خط تمہارا تو سیلابی ہے۔۔۔۔ :p...
  11. نیرنگ خیال

    تحریرِ مقدر پہ قناعت نہیں کرتا

    ابن رضا بھائی بڑی حکایتی غزل ہے۔۔۔۔ اب غزلوں میں بھی حکایتیں آگئی ہیں۔ ہم تو صرف نثری حکایتوں کا بیڑا غرق کر سکتے ہیں۔ غزلی حکایتوں کے لیے پہلے سے معذرت۔۔۔ :p داد قبول کیجیئے۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    چیمہ صاحب نے اب کسی دن باقاعدہ غزلیں شروع کر دینی ہیں۔ اور کہنا ہے کہ ابھی ابھی عروض سیکھا ہے۔ حالانکہ ان کے گھر عروض کی کتابوں کا عروض دیکھنے لائق ہے۔۔۔ :p عمدہ چیمہ صاحب۔۔۔ کونپل والی تو لاجواب ہے۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    بالکل۔۔۔

    بالکل۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    Good Night Sleep

    He already knew that when you don't take risk you risk even more..... :p
  15. نیرنگ خیال

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    پائریسی کی کون پرواہ کرتا ہے۔۔۔۔ یہ پاکستان ہے۔۔۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    ظالمو۔۔۔۔۔ اور پٹے مار مار کر لی ہے۔۔۔ مجال ہے جو کبھی روپلی بھی ملی ہو۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    یہ دل لگنے کا کیا چکر ہے۔۔۔۔ مجھے چیمہ صاحب کی مصروفیات پر کافی عرصہ سے شبہ تھا۔۔۔ :p
  18. نیرنگ خیال

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    مصروف کے پاس تو بہت سے کام کرنے کا ٹائم ہوتا ہے۔۔۔ یہ تو ویلے لوگوں کے پاس وقت نہیں ہوتا۔۔۔۔ :p
  19. نیرنگ خیال

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    اس کا یہ مطلب کیسے نکالا۔۔۔۔ سوال مربع سوال :p
Top