جی متفق۔۔۔۔ ہم ابھی تک انہی مسائل میں ہیں۔ ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھ پائے۔ الٹا نقصان یہ ہوا کہ ان مسائل کے حل کے لیے جو جذبہ اس وقت تھا اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ :)
نوٹ: چاند پر کوئی نہیں پہنچا، سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔۔۔ :p
"صرف مشترکہ کوششوں اور مقدر پر یقین کے ساتھ ہی ہم اپنے خوابوں کے پاکستان کو حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں۔"
یہ آخری ریکارڈ شدہ الفاظ تھے اس عظیم لیڈر کے جس نے پاکستان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک کی قیادت کی تھی۔ جو اس تحریک آزادی کا روح رواں تھا۔ ایک انگریز مفکر نے کہا تھاتم خوش قسمت ہو اگر بلند...
میں تو صرف یہ دیکھنے آگیا تھا کہ یہ گوشت خوری کا طالبان سے کیا تعلق ہو سکتا ہے۔ ورنہ اقبال صاحب اس کو شئیر کرنے کی زحمت نہ کرتے۔ لیکن یہ تو واقعی چمتکار ہوگیا۔
جی ہر آدمی کو یہ بات سوچنی ہوگی۔ اور کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہر آدمی یہ بات سوچ رہا ہے، باقی میں اپنے تئیں اپنے دائرے میں مصروف عمل ہوں۔ چند اور ابنارمل معاشرے میں آجائیں گے۔۔۔ :)