نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    بھینس کے آگے بین بجانا

    پانیوں پانیوں جب دودھ والاگوالا اترا دودھ تو پورا ہو ہی جانا ہے
  2. محمد بلال اعظم

    بھینس کے آگے بین بجانا

    بھینس کے آگے بین بجانا بڑے بوڑھوں سے سنتے آئے ہیں کہ بھینس کے آگے بین بجاﺅ تو وہ زیادہ دودھ دیتی ہے۔ ہائے افسوس کہ جاسوسی کے شوق نے یہ کام بھی کروا ڈالا۔ ہمارے بہت ہی شریف سے ہمسائے جنہوں نے بھینسوں کا پورا خاندان پالا ہوا تھا ، ایک دن کسی کام سے اپنے کسی عزیز کے ہاں تشریف لے گئے، مگر غلطی سے...
  3. محمد بلال اعظم

    بیٹیاں ایسی ہوتی ہیں

    واہ بہت خوب حد سے بھی زیادہ پیاری نظم ہے۔
  4. محمد بلال اعظم

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    غالب جی داد کے جتنے بھی ٹوکرے منگوائے تھے، سارے آپ پہ برسا دیئے، مگر حق ادا نہ ہوا۔ کیا خوب مکالمہ بازی کی ہے!
  5. محمد بلال اعظم

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    بہت ہی عمدہ نثری نظم ہے۔ کل ہی غالب جی بات کر رہے تھے کہ بہنیں مالک ہوتی ہیں اور آج ہی آپ نے نظم بھی لکھ دی۔ ایک بہت ہی اعلیٰ نثری نظم ہے۔
  6. محمد بلال اعظم

    بہنیں ماؤں جیسی ہوتیں ہیں ۔ از ناعمہ عزیز

    سب کو ٹیگ کر دیا ہے، لگتا ہے کہ بس میں اور غالب ہی نظر نہیں آئے۔ چھوٹاغالبؔ محمد بلال اعظم
  7. محمد بلال اعظم

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    یہ تو پھر نا ممکن ہے، کبوتر سے انڈوں کی امید ایسی ہی ہے جس طرح پاکستانی سیاستدانوں سے عوام کی فلاح و بہبود کے کاموں کی امید۔
  8. محمد بلال اعظم

    غالب آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک

    آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک دامِ ہر موج میں ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ دیکھیں کیا گُزرے ہے قطرے پہ گُہر ہونے تک عاشقی صبر طلب ، اور تمنّا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک...
  9. محمد بلال اعظم

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    کیا ہو رہا ہے یہاں پہ؟
  10. محمد بلال اعظم

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    آٹھ صفحات کے بعد یاد آئی ہماری۔ ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک خیر جی یہ تو ایک الگ بات ہے۔ ہم آ گئے ہیں۔ تم نے اشارے سے بلایا تھا م دوڑے چلے آئے ہیں
  11. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    بہت بہتر استادِ محترم، آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ یہ دیکھیں اب پوری غزل اس طرح بنی ہے۔ خود سے جو لکھتے رہتے تھے اوروں کی قسمتیں ایسے ہی منصفوں سے عداوت اسے بھی تھی کیا کیا نہ خواب اس نے دکھائے تھے شام کو تازہ محبتوں کی ضرورت اسے بھی تھی بکھرے تھے بال اور محبت میں یہ ستم سارے جہاں سے اب تو...
  12. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    وارث بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
  13. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    کتنا عجیب ہے کہ اکیلا ہی رہ گیا سارے جہاں سے جبکہ رقابت اسے بھی تھی وارث بھائی شہر کو جہاں سے تبدیل کر دیا ہے۔ کیونکہ میرے خیال میں شہر کا وزن فاع ہو گا جبکہ جہاں کا فعو۔
  14. محمد بلال اعظم

    اور ہم کو تو اچھی لگتی ہے بھیا

    اور ہم کو تو اچھی لگتی ہے بھیا
  15. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    وارث بھائی اب دیکھیئے: کیا کیا نہ خواب اس نے دکھائے تھے شام کو تازہ محبتوں کی ضرورت اسے بھی تھی بکھرے تھے بال اور محبت میں یہ ستم سارے جہاں سے اب تو بغاوت اسے بھی تھی اب ہو گئی تھی اس کی طبیعت بھی بے سکون میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی کتنا عجیب ہے کہ اکیلا ہی رہ گیا سارے شہر سے جبکہ...
  16. محمد بلال اعظم

    دل کو دل سے راہ ہوتی ہے. براستہ دل خبر ہو جاتی ہے آپ کے پسندیدہ اشعار کی.

    دل کو دل سے راہ ہوتی ہے. براستہ دل خبر ہو جاتی ہے آپ کے پسندیدہ اشعار کی.
  17. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    میں سمجھ گیا غلطی۔ آپ واقعی نہایت آسان طریقے سے سمجھاتے ہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں۔ پھر دوبارہ آپ کو زحمت دیں گے۔ آپ برا تو نہیں نا مان جاتے ہیں کہ میں بار بار آپ کو تنگ کر رہا ہوں؟
  18. محمد بلال اعظم

    بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے (مرزا غالب کی خدمت میں)

    غالب جی آپ تو چھا گئے۔ آپ نے نام شامل کر ہی لیا۔ ویسے بعض لوگوں کی باتیں ہی اتنی اچھی ہوتی ہیں کہ وہ بہت جلد ہمارے ذہنوں میں اپنا اچھا مقام بنا لیتے ہیں۔ میں جب یہاں آیا تھا، تو مجھے @چھوٹا غالب @محمدخلیل الرحمٰن مغزل محمد وارث اور @ الف عین نے بہت متاثر کیا تھا۔
  19. محمد بلال اعظم

    اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے تُو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر!

    اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے تُو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر!
  20. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    مَفعُولُ ؛ فاعِلاتُ ؛ مَفاعِیلُ ؛ فاعِلُن 122 / 1212 / 1221 / 212 سپنے س ؛ جاے اس نِ ؛ مرے سات ؛ اک عمر کِ (فاعلان) اس دور ؛ کی روای ؛ تُ سے وہ بِ ؛ تا عَ جز اب آ گ ؛ ئ تِ اس کِ ؛ طبیعت مِ ؛ بے سکونِ (فاعلان) میں نے یہ تقطیع کی تھی، اس میں غلطی کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ ہائی لائٹڈ الفاظ میں...
Top