ایک فورم پہ ایک دوست نے مندرجہ ذیل مشورے دیے ہیں اس غزل کے بارے میں،
آپ کی کیا رائے ہے:
1) پہلے شعر میں تقدیروں کی جگہ تقدیر کرنے سے بھی وزن برابر آئے گا اور معنویت بھی قائم رہے گی۔
2) تیسرا شعر اگر ایسے کر لیا جائے۔
ٹوٹا جو اعتبار کا شیشہ نہ پوچھیے
سارے جہاں سے پھر تو بغاوت اسے بھی...