نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    چند سوالات

    ایک سوال اور کے کیا ان الفاظ کی تقطیع ایسے ہو سکتی ہے: لگتا۔۔۔لگ تَ گیا۔۔۔گ یَ جہاں۔۔۔ج ہَ
  2. محمد بلال اعظم

    ادبی محفل

    سب سے پہلے میں ہی بتا دیتا ہوں: 1) علامہ محمد اقبال 2) احمد فراز 3) محسن نقوی 4) پروین شاکر 5) احمد ندیم قاسمی
  3. محمد بلال اعظم

    ادبی محفل

    ایک بہت ہی ادبی گیم کرنا یہ ہے کہ آپ سب نے اپنے اپنے 5 پسندیدہ ترین شعراء کے نام بتانے ہیں۔ تو پھر شروع ہو جائیے۔ شمشاد محمد وارث @مزمل شیخ بسمل @مہدی نقوی حجازؔ ابن سعید نایاب مقدس مہ جبین عندلیب سیدہ شگفتہ تعبیر نیلم تبسم یوسف ثانی الف عین برگ حنا نمرہ محمد امین عثمان سید تراب کاظمی...
  4. محمد بلال اعظم

    السلام علیکم

    خوش آمدید جناب۔
  5. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
  6. محمد بلال اعظم

    چند سوالات

    یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں البتہ نوشی گیلانی کی ایک کتاب پہ امجد اسلام امجد کا تبصرہ پڑھا تھا، اس میں ان کا ذکر تھا۔
  7. محمد بلال اعظم

    چند سوالات

    چند سوالات ہیں۔ نظرِ کرم کیجیے گا۔ 1) ہائیکو کیا چیز ہے؟ 2) نظم میں پنچ لائنز PUNCH LINES کیا ہوتی ہیں؟ 3) رنگ، نقش، رسم وغیرہ کی کیا تقطیع ہو گی؟
  8. محمد بلال اعظم

    میں نے آپ کو بھیج دی ہے۔ کیا آپ کو مل چکی ہے؟

    میں نے آپ کو بھیج دی ہے۔ کیا آپ کو مل چکی ہے؟
  9. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو کسے بزمِ شوق میں لائیں ہم دلِ بے قرار کوئی تو ہو (احمد فراز)
  10. محمد بلال اعظم

    استاد محترم کتاب بالکل تیار ہے، بس فہرست دینی ہے. فہرست کس طرح دینی ہے، یہ مجھے نہیں آتا ہے؟

    استاد محترم کتاب بالکل تیار ہے، بس فہرست دینی ہے. فہرست کس طرح دینی ہے، یہ مجھے نہیں آتا ہے؟
  11. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے (احمد فراز)
  12. محمد بلال اعظم

    سکائپ مسئلہ

    اب سکائپ مائکرو فون اور ہیڈ فون دونوں شو تو کر رہا ہے، پہلے شو ہی نہیں کر رہا تھا۔ اب کال کر کے بھی دیکھتا ہوں۔
  13. محمد بلال اعظم

    سکائپ مسئلہ

    شکریہ جناب میں دیکھتا ہوں ابھی سیٹنگ۔
  14. محمد بلال اعظم

    او دیس سے آنے والے بتا!

    کیا آواز ہے! کیا کلام ہے! سبحان اللہ!
  15. محمد بلال اعظم

    سکائپ مسئلہ

    سکائپ پہ مائیکرو فون کی سیٹنگ کس طرح کرنی ہے۔ میری آواز جاتی ہے مگر اُدھر سے آتی نہیں ہے۔
Top